سوشل میڈیا (Social Media) — Page 42
موجودہ دور میں ماؤں کی ذمہ داری رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُريَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا - (الفرقان: 75) ترجمہ : اے ہمارے ربّ! ہمیں اپنے جیون ساتھیوں سے اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کر اور ہمیں متقیوں کا امام بنا دے۔42