سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 259

سرّالخلافة — Page 94

سر الخلافة ۹۴ اردو تر جمه و أنت تعلم أن الأنباء المستقبلة اور تم جانتے ہو کہ اللہ رحمن کی طرف سے مستقبل کی من الله الرحمن تكون كقضاة خبروں کی حیثیت اہلِ حق اور اہلِ عدوان کے لقضايا أهل الحق وأهل درمیان واقع قضیوں کے لئے قاضیوں کی سی ہوتی العدوان، أو كجنود الله لفتح ہے یا پھر اللہ کے لشکروں کی سی ہوتی ہے جو بغاوت بلاد البغي والطغيان، فتُفرّج اور سرکشی کے ملکوں کو سر کرنے کے لئے مقرر ہیں۔ضيق المشکلات بکراتِها، جو اپنے حملوں کی قوت سے مشکلات کی تنگی کو فراخی حتى يُرى ما كان ضنگا رحیبًا میں بدل دیتے ہیں۔یہاں تک کہ ان کی دعا کی بقوّة صلاتها، فتبارز هذه الأنباء قوت سے تنگی ، فراخی دکھائی دینے لگتی ہے۔پھر یہ كل مناضل برمح خضیب خبریں خون آلود نیزے سے ہر مقابل کا مقابلہ تى تقود إلى اليقين كل کرتی ہیں۔یہاں تک کہ وہ ہر شک و شبہ میں مبتلا مرتاب ومريب، وتقطع معاذير شخص کو یقین کی طرف لے آتی ہیں اور معترضین المعترضين۔وكذلك وقعت کے عذروں کو کاٹ کر رکھ دیتی ہیں۔اور آیتِ آية الاستخلاف، فإنها تدع استخلاف بھی کچھ ایسی ہی واقع ہوئی ہے کیونکہ یہ كل طاعن حتى ينثنى عن آیت ہر طعنہ زن کو دھکا دیتی ہے یہاں تک کہ موقف الطعن والمصاف میدان کارزار اور رزمگاہ سے اُس کا رُخ پھر جاتا وتظهر الحق على الأعداء ولو ہے اور دشمنوں پر حق کو غالب کر دیتی ہے خواہ وہ كانوا كارهين۔فإن الآية تُبشر اسے نا پسند ہی کر رہے ہوں۔پس یقیناً یہ آیت الناس بأيام الأمن والاطمينان لوگوں کو ظلم و زیادتی اور سرکشی کرنے والوں کے خوف بعد زمن الخوف من أھل کے زمانے کے بعد امن واطمینان کے دنوں کی الاعتساف والعدوان، ولا يصلح بشارت دیتی ہے اور اس کا کامل مصداق ہونے لمصداقيتها إلا خلافة الصديق | كى صلاحیت صرف خلافت صدیق ہی رکھتی ہے