سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 93 of 259

سرّالخلافة — Page 93

سر الخلافة ۹۳ اردو تر جمه رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِيْنَ مُسْلِمِينَ۔فيا حسرة علی پس شیعوں پر افسوس ہے کہ وہ سب سے تقویٰ الشيعة إنهم اجتر ؤوا على ذمّ شعار حضرت صدیق اکبر" کی منافرت کی وجہ المرتضى بما كان عندهم منسى على مرتضی * کی اس مذمت کرنے پر دلیر سے منافرة للصدّيق الأتقى، وهفت ہوئے ہیں اور اندھے تعصب کے باعث ان کی أحلامهم بتعصب أعمى عقلیں ماری گئیں۔وہ روشن چراغ کے ہوتے يتعامون مع المصباح المتقد ہوئے بھی اندھے بن رہے ہیں اور وہ نقد و نظر ولا يتـأمـلـون تـأمـل المنتقد رکھنے والے شخص جیسی سوچ سے نہیں سوچتے۔وإني أرى كلماتهم مجموعة میں ان کی باتوں کو شبہات کا مجموعہ اور ان کے ريب، وملفوظاتهم رجم غيب، الفاظ کو بے سروپا تصور کرتا ہوں اور ان کو محققین وما مسهم ريح المحققين۔کی ہوا تک نہیں پہنچی۔أيها الناظر في هذا الكتاب اے اس کتاب کو بنظر غائر پڑھنے والے! إن كنت من عشاق الحق اگر تو حق اور راست روی کا دلدادہ ہے۔تو والصواب، فكفاك آية تیرے لئے حق کے تریاق کو حاصل کرنے الاستخلاف لتحصیل تریاق اور زہرِ ہلاہل سے بچنے کے لئے آیت الحق ودفع الذعاف، فإن استخلاف ہی کافی ہے۔کیونکہ اس میں فيها برهانا قويا للمنصفين انصاف پسندوں کے لئے ایک قوی دلیل فلا تحسب الأخيار كأهل موجود ہے۔پس نیک شعاروں کو فسادیوں فساد، ولا تُلحق هُودًا بعاد، جیسا خیال مت کر اور ہود علیہ السلام کو عاد سے مت وتَفكَّر لساعة كالمحققین ملا اور پل بھر کے لئے محققوں کی طرح سوچ۔ا اے ہمارے رب ! ہم پر صبر انڈیل اور ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔(الاعراف: ۱۲۷)