سرّالخلافة — Page 70
سر الخلافة ☆ اردو تر جمه وأشاعه قوم من الكافرين الخائنين بلکہ خائن مرتد کافروں نے اس کی اشاعت کی المرتدين۔وإذا اعتقدوا أن القرآن ہے۔اور جب ان کا عقیدہ یہ ہے کہ قرآن مفقود مفقود، وكل من جمعه فهو كافر ہے اور اسے جمع کرنے والے سب کے سب کا فر مردود، فلا شك أنهم يئسوا مما اور مردود ہیں۔تو اس صورت میں کوئی شک باقی نزل على أبي القاسم خاتم نہیں رہتا کہ وہ اس کلام سے مایوس ہو چکے ہیں النبيين، وخُلقت عليهم أبواب جو ابو القاسم خاتم النبین (ﷺ) پر نازل ہوا۔العلم والمعرفة واليقين، ولزمهم اور ان پر علم و معرفت اور یقین کے دروازے بند أن يُنكروا النواميس كلها، فإنهم کردیئے گئے۔اور پھر ان کے لئے یہ بھی لازم محرومون من تصديق الأنبياء ٹھہرا کہ وہ تمام آسمانی کتابوں کا انکار کریں۔والإيمان بكتب المرسلين۔وإذا چونکہ وہ انبیاء کی تصدیق اور مرسلین کی کتابوں پر فرضنا أنا هذا هو الحق أن ایمان لانے سے محروم ہو گئے۔اور جب ہم نے ☆ الصحابة ارتدوا كلهم بعد خاتم يه فرض کر لیا کہ حق یہی ہے کہ خاتم الانبیاء الأنبياء ، وما بقى على الشريعة کے بعد سب کے سب صحابہ مرتد ہو گئے تھے اور الغراء إلا عـلـي رضي الله عنه | شریعت غراء پر علی رضی اللہ عنہ اور آپ کے ونفر قليلون معه من الضعفاء، ساتھ چند ضعیف لوگوں کے سوا کوئی قائم نہ رہا وهم مع إيمانهم ركنوا إلى إخفاء تھا اور وہ چند لوگ بھی اپنے ایمان کے باوجود الحقيقة، واختاروا تقيّةً للدنيا إخفاء حقیقت کی جانب جھک گئے تھے اور انہوں الدنية تخوّفًا من الأعداء ، أو نے دشمنوں سے ڈر کر حقیر دنیا کی خاطر یا جلب لجذب المنفعة و الحطام، فهذا منفعت اور فانی اموال کے لئے تقیہ اختیار کئے أعظم المصائب على الإسلام رکھا۔تو یہ اسلام پر سب سے بڑی مصیبت اور وبلية شديدة على دين خير الأنام خير الا نام کے دین کے لئے شدید آفت ہے۔سهو الناسخ، والصحيح ” أن “۔(الناشر)