سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 71 of 259

سرّالخلافة — Page 71

سر الخلافة اردو ترجمہ وكيف تظن أن الله أخلف اور تو کیسے خیال کرتا ہے کہ اللہ نے خود اپنے وعدوں مواعيده، وما أرى تأییده کی خلاف ورزی کی اور اپنی تائیدات کا جلوہ نہ بل جعل أوّل الدَنْ دُرْدِيَّا، دکھایا بلکہ مشکے میں موجود چیز کی بالائی سطح کو ہی وأفسد الدين من كيد تلچھٹ بنا دیا اور خائنوں کی فریب کاریوں سے الخائنين۔دین کو بگاڑ دیا۔فتشهد الخلق كلهم أنا بريئون ہم تمام خلق خدا کو گواہ ٹھہراتے ہیں کہ ہم اس قسم من مثل تلك العقائد، وعندنا هي کے عقائد سے بیزار ہیں۔اور ہمارے نزدیک یہ کفر مقدمات الكفر وإلى الارتداد کی ابتدا ہیں اور ارتداد کی طرف لے جانے والے كالقائد، ولا تناسب فطرة کی طرح ہیں اور نیک لوگوں کی فطرت سے الصالحين۔أكفر الصحابة بعد ما مناسبت نہیں رکھتے۔کیا صحابہ نے اس کے بعد گفر أفنوا أعمارهم في تأييد الإسلام کا ارتکاب کیا جبکہ انہوں نے اپنی ساری عمریں وجاهدوا بأموالهم وأنفسهم اسلام کی تائید میں فنا کر دیں اور اپنے جان اور مال لنصرة خير الأنام حتى جاء هم سے حضرت خیر الا نام کی نصرت کی خاطر جہاد کیا الشيب وقرب وقت الحمام؟ یہاں تک کہ انہیں بڑھاپے نے آلیا اور موت کا فمن أين تولدت إراداة متجددة وقت قریب آ پہنچا، پھر ان خیالات کو خیر باد کہنے فاسدة بعد توديعها، وكيف کے بعد نئے فاسد خیالات کہاں سے پیدا ہو گئے؟ غاضت مياه الإيمان بعد اور ایمان کے چشمے جاری ہونے کے بعد ان کا پانی جريان ينابيعها؟ فويل للذين لا کیسے خشک ہو گیا ؟ بُرا ہو ان لوگوں کا ! جو یوم حساب يذكرون يوم الحساب، ولا کو یاد نہیں کرتے اور جورب الا رباب کی ذات سے يخافون ربّ الأرباب ويسبون نہیں ڈرتے۔اور جلد بازی سے کام لیتے ہوئے الأخيار مستعجلين۔نیک لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں۔