سرّالخلافة — Page 63
سر الخلافة ۶۳ اردو تر جمه وشمى صاحبًا لنبي الثقلين، اور نبی دو جہاں کے رفیق کا نام دیا گیا ہو اور اس وأُشرِكَ في فضل اِنَّ اللهَ مَعَنَا فضیلت میں شریک کیا گیا ہو کہ اِنَّ اللهَ مَعَنَا وجُعِل أحد من المؤيدين؟ اور اسے دو تائید یافتہ میں سے ایک قرار دیا گیا ۲۰ أتعلم أحدًا حُمد في القرآن ہو۔کیا تم کسی ایسے شخص کو جانتے ہو جس کی كمثل هذه المحمدة، وسُفر قرآن میں اس تعریف جیسی تعریف کی گئی ہو زحام الشبهات عن حالاته اور جس کے مخفی حالات سے شبہات کے ہجوم المخفية، وثبت فيه بالنصوص کو دور کر دیا گیا ہو اور جس کے بارے میں الصريحة لا الظنية الشكيّة أنه نصوص صریحہ سے نہ کہ ظنی شکی باتوں سے یہ من المقبولين؟ ووالله ما أرى ثابت ہو کہ وہ مقبولین بارگاہ الہی میں سے مثل هذا الذكر الصريح ثابت ہیں۔بخدا اس قسم کا صریح ذکر جو تحقیق سے بالتحقيق الذي مخصوص ثابت شدہ ہو جو حضرت ابوبکر صدیق۔بالصديق لرجل آخر في صحف مخصوص ہے، میں نے رب بیت عقیق کے رب البيت العتيق۔فإن كنت في صحیفوں میں کسی اور شخص کے لئے نہیں دیکھا۔شك مما قلت، أو تظن أنى عن پس اگر تجھے میری اس بات کے متعلق شک ہو یا الحق ملتُ، فأت بنظير من تمہارا یہ گمان ہو کہ میں نے حق سے گریز کیا ہے القرآن، وأرنا لرجل آخر تو قرآن سے کوئی نظیر پیش کرو اور ہمیں دکھاؤ کہ تصريحا من الفرقان، إن كنت فرقان حمید نے کسی اور شخص کے لئے ایسی صراحت کی ہوا گر تم سچوں میں سے ہو۔والله إن الصديق رجل أعطى اللہ کی قسم صدیق اکبر وہ مرد خدا ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ من الله حلل الاختصاص کی طرف سے اختصاص کے کئی لباس عطا کئے گئے من الصادقين۔یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے۔(التوبة: ۴۰) ނ