سرّالخلافة — Page 64
سر الخلافة ۶۴ اردو تر جمه وشهد له الله أنه من اور اللہ نے ان کے لئے یہ گواہی دی کہ وہ خاص الخواص، وعزا معية برگزیدہ لوگوں میں سے ہیں اور اپنی ذات کی معیت ذاته إليه، وحَمدَه وشَكَرَہ کو آپ کی طرف منسوب کیا اور آپ کی تعریف و وأثنى عليه، وأشار إلى توصیف کی اور آپ کی قدردانی کی۔اور یہ اشارہ أنه رجل لم يطب له فرمایا کہ آپ ایسے شخص ہیں کہ جنہیں حضرت محمد فراق المصطفى، ورضى مصطفى ﷺ کی جدائی گوارا نہ ہوئی۔ہاں بفراق غيره من القربی آنحضرت کے علاوہ دیگر عزیز واقارب کی جدائی پر وآثر المولی وجاءہ آپ راضی ہو گئے۔آپ نے اپنے آقا کو مقدم يسعى، فساق إلى الموت رکھا اور اُن کی طرف دوڑے چلے آئے پھر بکمال دود الرغبة، وأزجي كل رغبت آپ نے اپنے تئیں موت کے منہ میں ڈال هوى المهجة۔استدعاه دیا اور ہر نفسانی خواہش کو اپنی راہ سے ہٹا دیا۔الرسول للمرافقة، فقام ملبيا رسول نے آپ کو رفاقت کے لئے بلایا تو موافقت للموافقة، وإذ هم القوم میں لبیک کہتے ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے۔اور بإخراج المصطفی، جاءه جب قوم نے حضرت ( محمد ) مصطفی کو نکالنے کا النبى حبيب الله الأعلى، ارادہ کیا تو بزرگ و برتر الله عز وجل کے قــــــال إني أُمرت أن محبوب نبی آپ کے پاس تشریف لائے اور أهاجر وتهاجر معى ونخرج فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ہجرت کروں اور تم من هذا المأوى، فحمدل میرے ساتھ ہجرت کرو گے اور ہم اکٹھے اس الصديق على ما جعله بتی سے نکلیں گے۔پس اس پر حضرت صدیق رفيق المصطفی نے الحمد للہ پڑھا کہ ایسے مشکل وقت میں اللہ ، مثل ذلك البلوى نے انہیں مصطفیٰ " کا رفیق بننے کی سعادت بخشی۔