سرّالخلافة — Page 62
سر الخلافة ۶۲ اردو تر جمه فتدبَّر في هذه الآيات فهما وحزما، پس ان آیات پر عقل و فہم سے غور کر اور عمدا ولا تُعرض عمدا و عزما، وأحسن اور بالا رادہ ان سے اعراض نہ کر۔اور رب العالمین النظر فيما قال رب العالمين۔کے قول پر ا چھی طرح سے غور کر۔ولا تلج مقاحم الأخطار بست اور برگزیدہ، نیک اور خدائے قہار کے پیاروں کو الأخيار والأبرار وأحبّاء القهّار، گالیاں دے کر پُر خطر ہلاکت گاہوں میں مت فإن أنفَس القربات تخيرُ طرق گھی۔کیونکہ قرب الہی کے حصول کا بہترین التـقـلـة والإعراض عن طريق تقویٰ کی راہوں کو اختیار کرنا اور ہلاکت کی المهلكات، وأمتن أسباب جگہوں سے بچنا ہے اور عافیت کا محکم سبب زبان پر العافية كف اللسان والتجنب من قابو رکھنا ، گالی گلوچ اور غیبت سے احتراز کرنا اور السب والغيبة، والاجتناب من بھائیوں کا گوشت کھانے (غیبت) سے اجتناب أكل لحم الإخوة۔انظر إلى هذه کرنا ہے۔( قرآن کریم ) کی اس مذکورہ آیت پر الآية الموصوفة، أتُثنى على غور کر۔کیا یہ آیت حضرت صدیق " کی حمد وثنا الصديق أو تجعله مورد اللوم کرتی ہے یا مور دملامت وعتاب ٹھہراتی ہے؟ کیا والمعتبة ؟ أتعرف رجلا آخر من صحابہ میں سے کسی اور شخص کو تم جانتے ہو کہ جس کی الصحابة الذي حمد بهذه ان صفات (حمیدہ) کے ساتھ کسی شک وشبہ کے الصفات بغير الاسترابة ؟ بغیر تعریف کی گئی ہو۔کیا تمہیں کسی ایسے شخص کا علم أتعرف رجلا سُمّى ثَانِيَ اثْنَيْنِ ہے جسے ثَانِيَ اثْنَین کے نام سے موسوم کیا گیا رض بقیہ حاشیہ صفحہ ۶۱:۔(وطن سے) نکال دیا تھا اس حال میں کہ وہ دو میں سے ایک تھا جب وہ دونوں غار میں تھے اور وہ اپنے ساتھی سے کہ رہا تھا کہ غم نہ کر یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے پس اللہ نے اس پر اپنی سکیت نازل کی اور اس کی ایسے لشکروں سے مدد کی جن کو تم نے کبھی نہیں دیکھا اور اس نے ان لوگوں کی بات نیچی کر دکھائی جنہوں نے کفر کیا تھا اور بات اللہ ہی کی غالب ہوتی ہے اور اللہ کامل غلبہ والا (اور ) بہت حکمت والا ہے۔“ (التوبة: ۴۰)