سرّالخلافة — Page 1
سر الخلافة ان ف اردو ترجمه لله الر الرحمن يا مُعطى الإيمان والعقل والفكر، اے ایمان اور عقل و فکر عطا کرنے والے! ہم نحضر عتبتك بطيِّبات الحمد حمد و شکر کے پاکیزہ کلمات کے ساتھ تیری والشكر، ونُدانى حضرتك بتحيات دہلیز پر حاضر ہوتے ہیں۔اور تمجید ، تقدیس اور الـتـمـجـيــد والتقديس والذكر، ذکر کے تحائف لے کر تیری بارگاہ کے قریب ونطلب وجهك بقصوى الطلب آتے ہیں۔اور انتہائی خواہش کے ساتھ تیری ونسعى إليك في الطرب والكرب۔نحفد إليك ولا نشكو الأين رضا کے طالب ہیں۔خوشی اور اضطراب میں تیری طرف دوڑتے ہیں اور لپکتے ہوئے آتے ونؤمن بك ولا نأخذ في كيف وأين۔وجئناك منقطعين ہیں اور کسی تھکاوٹ کے شاکی نہیں۔ہم تجھ پر من الأسباب، ومستبطنين أحزانا | ايمان لاتے ہیں اور کسی بحث میں نہیں پڑتے۔للقاعدين على السراب، والغافلين اور ان لوگوں کی خاطر جو سراب پر جسے بیٹھے ہیں عن الماء المعين وطرق الصواب اور آپ رواں اور صحیح راہوں سے غافل ہیں،