سرّالخلافة — Page 43
سر الخلافة ۴۳ اردو تر جمه وإن آيــات الـفـرقـان يقينية فرقان ( حمید ) کی آیات یقینی اور اس کے وأحكامها قطعية، وأما الأخبار احكام قطعی ہیں البتہ اخبار و روایات ظنی ہیں | والآثار فظنية وأحكامها شكية، اور ان کے احکام شک پر مبنی ہیں خواہ وہ کتنے ولو كانت مروية من الثقات ہی ثقہ اور ماہرین فن راویوں سے مروی ونـحـاريـر الرواة۔ولا تنظروا ہوں۔اس لئے تم ان کی ظاہری شکل کے إلى نضرة حليتها وخضرة دوحتها حسن و جمال اور ان کے تناور درخت کی شادابی کو فإن أكثرها ساقطة في الظلمات مت دیکھو کیونکہ ان میں سے اکثر تاریکیوں وليست بمعصومة من مس أیدی میں پڑی ہوئی ہیں اور ظلمت کے باسیوں کی ذوى الظلامات، وقد عسر دست برد سے محفوظ نہیں۔ان کی اصلیت اشتيارها من مشار النحل، وإنما معلوم کرنا شہد کے چھتے میں سے شہد نکالنے أخذت من النهل۔هذا حال أكثر سے بھی زیادہ مشکل ہے اور یہ سرسری الأحاديث كما لا يخفى على طور پر لے لی گئی ہیں۔اکثر احادیث کا یہی الطيب والخبيث، فبای حدیث حال ہے جیسا کہ ہر نیک و بد پر مخفی نہیں۔پھر بعد كتاب الله تؤمنون؟ وإذا كتاب اللہ کے بعد تم کس بات پر ایمان حصحص الحق فأين تذهبون؟ لاؤ گے۔جب حق ظاہر ہو گیا تو پھر وماذا بعد الحق إلا الضلال، کہاں جا رہے ہو۔حق کے بغیر تو گمراہی ہی فاتقوا الضلال یا معشر المسلمین گمراہی ہے۔لہذا اے مسلمانوں کے گروہ، وقد قلت من قبل أن الآثار گمراہی سے بچو۔میں پہلے کہہ چکا ہوں ما كفلت التزام اليقينيات، بلکه تمام روایات یقینی امور کی لازمی طور هي ذخيرة الظنيات و الشكيات پر ضامن نہیں بلکہ وہ تو ظنی ،شکی ، قیاسی والوهميات والموضوعات اور وضعی باتوں کا مجموعہ اور ذخیرہ ہیں۔