سرّالخلافة — Page 44
سر الخلافة ۴۴ اردو تر جمه فمن ترك القرآن واتكأ پس جس نے قرآن کو چھوڑا اور ان ( روایات) عليها فيسقط في هوة پر تکیہ کیا تو وہ ہلاکتوں کے گڑھے میں گرے گا المهلكات ويلحق بالهالكين اور ہلاک ہونے والوں میں شامل ہو جائے گا۔إنما الأحاديث كشيخ بالی احادیث کا حال اس بوڑھے شخص کا سا ہے جس کا الرياش بادی ،الارتعاش، ولا لباس فاخرہ بوسیدہ ہو چکا ہو اور (اس کے ) بدن پر يقوم إلا بهراوة الفرقان وعصا رعشہ طاری ہو۔اور وہ فرقان کی لاٹھی اور عصائے القرآن، فكيف يُرجى منها قرآن کے بغیر کھڑا نہ ہو سکتا ہو۔پس اس امام اكتناز الحقائق وخزن نشب فائق قرآن کے بغیر ان احادیث سے حقائق الدقائق من دون هذا الإمام کے جمع کرنے اور دقائق کے خزینے اکٹھے کرنے الفائق؟ فهذا هو الذي يؤوى كى، امید کیسے کی جاسکتی ہے۔پس یہی وہ ( قرآن ) الغريب ويطهر المعيب، ہے جو غریب روایات کو پناہ دیتا ہے۔اور عیب کی ويفتتح النطق بالدلائل طرف نسبت والی احادیث کو پاک کرتا اور دلائل الصحيحة والنصوص صحیحہ اور نصوص صریحہ سے ان کے منطوق کو واضح الصريحة، وكله يقين وفيه کرتا ہے۔اور قرآن تو سراپا یقین ہے اور اس للقــلــوب تسكين۔وهو ميں دلوں کے لئے تسکین ہے۔اور وہ الفاظ أقوى تقريرًا وقولا، وأوسع وبیان میں قوی تر اور شرح وبسط میں وسیع تر حفاوة وطولا، ومن تركه ومال ہے۔اور جس نے اسے چھوڑا اور عاشق زار کی إلى غيره کالعاشق، فتجاوز طرح کسی اور کی طرف مائل ہو گیا تو وہ دین الدين والديانة ومرق مروق و دیانت کی حدود کو پھلانگ گیا اور تیزی سے نکلنے السهم الراشق، ومن غادر والے تیر کی طرح (کمان) سے نکل گیا۔اور جس القرآن وأسقطه من العین نے قرآن کو ترک کیا اور اسے نظر تخفیف سے دیکھا