سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 42 of 259

سرّالخلافة — Page 42

سر الخلافة ۴۲ اردو تر جمه ولو كان على بحر الأنوار ومستغنيا خواه حضرت علی انوار کے سمندر ہوں اور تعریف و عن النعوت۔فلا تجادل من غير حق، توصیف سے مستغنی ہوں۔اس لئے ناحق بحث نہ کرو، اور ولا تستثفر بفويطتك في الرياغة، اپنی لنگوٹی کس کر اکھاڑے میں مت اُتر و اور ہمارے ولا تُرِنا ترهات البلاغة، ولا تقف سامنے اپنی جھوٹی بلاغت کا اظہار نہ کرو اور ظالموں کی طرق المتعسفين۔وإني والله لطالما را ہیں اختیار نہ کرو۔اور اللہ کی قسم میں نے بارہا قرآن فكرت في القرآن وأمعنتُ فی آیات میں غور و فکر کیا اور فرقان (حمید) کی آیات کو گہری نظر الفرقان، وتلقيت أمر الخلافة سے دیکھا اور امر خلافت سے متعلق تحقیق کے تمام بوسائل التحقيق، وأعددت له ذرائع اختیار کئے اور اس بارے میں تحقیق و تدقیق کے الأهَبَ كلها للتدقيق، وصرفت لئے ہر قسم کی تیاری کی اور ہر طرف اپنی نظر دوڑائی۔اور ملامح عيني إلى كل الأنحاء اپنی نگاہ تحقیق کے تیر ہر جانب چلائے لیکن میں نے ورمیت مرامی لحظى إلى جميع اس میدان میں آیت استخلاف سے بڑھ کر کوئی شمشیر الأرجاء ، فما وجدت سيفًا قاطعا بُتاں نہیں پائی۔اور مجھ پر یہ حقیقت کھلی کہ یہ آیت في هذا المصاف كآية الاستخلاف خلافت کے ثبوت میں عظیم تر آیت اور دلیل ناطق واستبنتُ أنها من أعظم الآیات ہے اور ہر اس شخص کے لئے جو قاضیوں کی طرح حق و والدلائل الناطقة للإثبات صداقت سے فیصلہ کرنا چاہے۔یہ آیت رب کائنات والنصوص الصريحة من رب الكائنات کی طرف سے نصوص صریحہ میں سے ہے۔اور مجھے لكل من يريد أن يحكم بالحق يقين ہے کہ ہر وہ شخص جو نیک طینت ہے اور غور وفکر كالقضاة، وأتيقن أنه من طاب خيمه، کرنا اس کی گھٹی اور سرشت میں داخل ہے وہ اسے وأشرب ماء الإمعان أديمُه، يقبلها شکرگزاری سے قبول کرے گا اور اس بات کو یا در کھتے شاكرا، ويحمد الله ذاکرا، علی ہوئے اللہ کی تعریف کرے گا کہ اُس نے اُسے صحیح راہ ما هداه وأخرجه من الضالين۔دکھائی اور اُسے گمراہوں سے نکالا۔