سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 259

سرّالخلافة — Page 36

سر الخلافة ۳۶ اردو ترجمہ ويغضب عليه كغضبه على أهل اور وہ ایسے شخص پر اسی طرح ناراض ہوتا ہے جیسے العدوان، ولا يرضى بعباده أن وہ زیادتی کرنے والوں پر ناراض ہوتا ہے اور وہ يسبوا المؤمنين المسلمين، هذا مع اپنے بندوں کے لئے پسند نہیں کرتا کہ وہ مومنوں أنه يُسمى في هذه الآيات فريقًا من مسلمانوں کو گالی دیں باوجود اس کے کہ وہ ان المؤمنين باغين ظالمين، وفريقا من آیات میں مومنوں کے ایک فریق کو باغی اور الآخرين مظلومين، ولكن لا يسمى ظالم اور دوسرے فریق کے لوگوں کو مظلوم قرار أحدا منهما مرتدين و كفاك هذه دیتا ہے لیکن وہ ان میں سے کسی فریق کو مرتد الهداية إن كنتَ من المتقين فلا قرار نہیں دیتا۔اگر تو متقی ہے تو یہ رہنمائی تدخل نفسك تحت هذه الآيات، تیرے لئے کافی ہے۔اس لئے اپنے آپ کو ولا تبادر إلى المهلكات ولا ان آیات کی زد میں نہ لا۔اور ہلاکت کے تقعد مع المعتدين۔وقال الله فی امور کی طرف جلدی مت کر اور حد سے تجاوز مقام آخر في مدح المؤمنین کرنے والوں کے ساتھ مت بیٹھ۔اللہ نے وَالْزَمَهُمُ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا ایک اور مقام پر مومنوں کی مدح میں فرمایا ہے۔اَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا۔فانظر وَالْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَى وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا كلمات رب العالمين۔أتُسمّى وَاهْلَهَا ہے رب العالمین کے کلمات پر غور قوما فاسقين سماهم الله متقین؟ کر کیا تو ان لوگوں کو فاسق کہتا ہے جن کا نام ثم قال عزّ وجلّ في مدح صحابة الله نے متقی رکھا۔پھر اللہ عزوجل نے خاتم النبيين مُحَمَّدٌ رَّسُولُ خاتم النبیین کے صحابہ کی مدح میں فرمایا : اللهِ وَالَّذِينَ مَعَةً أَشِدَّاءُ عَلَى مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَةً أَشِدَّاءُ الكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَريهُمْ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ تَريهُمْ ے اللہ نے انہیں تقویٰ کے طریق پر ثابت قدم رکھا اور وہ بلا شبہ اس کے حقدار اور اہل تھے۔(الفتح: ۲۷)