سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 37 of 259

سرّالخلافة — Page 37

سر الخلافة ۳۷ N اردو ترجمہ رُكَعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللهِ رُكَعًا سُجَّدًا يَّبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا۔وَرِضْوَانًا سِيْمَاهُمُ فِي وُجُوهِهِمْ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ ذلِكَ مَثَلُهُمْ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَيةِ وَمَثَلُهُمْ فِي في الثوريةِ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ الْإِنْجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْئَهُ فَازَرَهُ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْلَهُ فَأَزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ يُعْجِبُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهِ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّارَ پس غور يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّار کرو کہ اس نے کس طرح ان سے دشمنی کرنے فانظر كيف سمى كل من والے ہر شخص کا نام کا فر رکھا اور ان پر ناراض عاداهم كافرًا، وغضب عليهم، ہوا۔پس اللہ سے ڈر اور اس ذات سے خوف فاخش الله واتق الذي يغيظ کر جو صحابہ کی وجہ سے کافروں کو غصہ دلاتی بالصحابة كافرين، وتدبر فى ہے اور ان آیات اور دوسری آیات پر تدبر هذه الآيات و آيات أخرى لعل کر۔شاید اللہ تجھے ہدایت یافتہ لوگوں میں الله يجعلك من المهتدين۔سے بنادے۔ومـن تـظـنـي مـن الشيعة أن شیعہ حضرات میں سے جو یہ خیال کرتا ہے کہ الصديق أو الفاروق غصب (ابوبكر ) صدیق یا (عمر) فاروق نے (علی) الحقوق، وظلم المرتضى أو مرتضى يا ( فاطمۃ الزہراء کے حقوق کو غصب کیا الزهراء ، فترك الإنصاف اور ان پر ظلم کیا تو ایسے شخص نے انصاف کو چھوڑا محمد رسول اللہ اور وہ لوگ جو اس کے ساتھ ہیں کفار کے مقابل پر بہت سخت ہیں (اور ) آپس میں بے انتہا رحم کرنے والے۔و انہیں رکوع کرتے ہوئے اور سجدہ کرتے ہوئے دیکھے گا۔وہ اللہ ہی سے فضل اور رضا چاہتے ہیں۔سجدوں کے اثر سے ان کے چہروں پر ان کی نشانی ہے۔یہ اُن کی مثال ہے جو تورات میں ہے۔اور انجیل میں ان کی مثال ایک کھیتی کی طرح ہے جو اپنی کونپل نکالے پھر اُسے مضبوط کرے پھر وہ موٹی ہو جائے اور اپنے ڈنٹھل پر کھڑی ہو جائے ، کاشتکاروں کو خوش کر دے تا کہ ان کی وجہ سے کفار کو غیظ دلائے۔(الفتح:۳۰)