سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 35 of 259

سرّالخلافة — Page 35

سر الخلافة ۳۵ اردو تر جمه فانظر إلى ما قال الله وهو پر اللہ تعالیٰ کے فرمان پر غور کرو اور اللہ أصدق الصادقين۔إنك تُكفّر أصدق الصادقین ہے۔تو مومنوں کو ان کے المؤمنين لبعض مشاجرات بعض تنازعات کی بنا پر کافر قرار دیتا ہے حالانکہ وهو يسمى الفريقين مؤمنين وہ ان کی باہم لڑائیوں اور جنگوں کے باوجود ہر دو مع مقاتلات و محاربات فریق کو مومن قرار دیتا ہے اور بعض کے بعض ويُسميهم إخوة مع بغى البعض کے خلاف سرکشی کرنے کے باوجود اُن کا نام على البعض ولا يُسمى فريقا بھائی بھائی رکھتا ہے۔وہ ان میں سے کسی فریق کو منهم كافرين، بل يغضب علی کافر نہیں ٹھہرا تا۔بلکہ وہ ان لوگوں سے ناراضگی الذين يتنابزون بالألقاب، کا اظہار فرماتا ہے جو ایک دوسرے کو بُرے ويلمزون أنفسهم ولا يسترون ناموں سے یاد کرتے ہیں اور اپنوں کی عیب كالأحباب ، ويسخرون گیری کرتے ہیں اور دوستوں کی طرح پردہ پوشی ويغتابون ويظنون ظن السوء نہیں کرتے۔اور تمسخر، غیبت اور بدظنی کرتے ويمشون متجسسین بل ہیں اور ان کی برائیوں کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں يُسمى مرتكب هذه الأمور بلكه وه ان بُرائیوں کے مرتکب شخص کے لئے فسوقا بعد الإيمان، ایمان لے آنے کے بعد فاسق نام رکھتا ہے بقیہ حاشیہ صفحہ ۳۴۔سمجھ کر ہنسی مذاق نہ کیا کرے۔ممکن ہے کہ وہ ان سے اچھی ہو اور نہ ( کسی قوم کی ) عورتیں دوسری (قوم کی ) عورتوں کو حقیر سمجھ کر اُن سے ہنسی ٹھٹھا کیا کریں۔ممکن ہے کہ وہ ( دوسری قوم یا حالات والی ) عورتیں اُن سے بہتر ہوں اور نہ تم ایک دوسرے پر طعن کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کو بُرے ناموں سے یاد کیا کرو، کیونکہ ایمان کے بعد اطاعت سے نکل جانا ایک بہت ہی بُرے نام کا مستحق بنا دیتا ہے ( یعنی فاسق کا ) اور جو بھی تو بہ نہ کرے وہ ظالم ہوگا۔اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچتے رہا کرو کیونکہ بعض گمان گناہ بن جاتے ہیں اور تجس سے کام نہ لیا کرو۔اور تم میں سے بعض، بعض کی غیبت نہ کیا کر ہیں۔کیا تم میں سے کوئی اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا (اگر تمہاری طرف یہ بات منسوب کی جائے تو ) تم اس کو نا پسند کرو گے اور اللہ کا تقومی اختیار کرو اللہ بہت ہی توبہ قبول کرنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔(الحجرات: ۱۰ تا ۱۳)