سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 259

سرّالخلافة — Page 21

سر الخلافة ۲۱ اردو ترجمہ وما انتهوا إلى هذا الزمان وما اور وہ اس وقت تک اس سے باز نہیں آئے اور ان فاءَ مَنشَرُهم إلى الطى، وما كا یہ پروپیگنڈا ختم ہونے میں نہیں آیا اور وہ باز كانوا منتهين۔بل استحلوا ذکر نہیں آرہے بلکہ انہوں نے اپنے گالیاں دینے کو سبهم، وتخيَّروه في كل خبهم ، جائز سمجھا ہے اور ہر میدان میں اسے اختیار کیا ہے وحسبوه من أعظم الحسنات اور اسے نیکیوں میں سے سب سے بڑی نیکی بلکہ بل من ذرائع الدرجات، حصول درجات کا ایک ذریعہ سمجھا ہے۔انہوں ولعنوهم واستجادوا هذا نے ان صحابہ پر لعنت کی اور اس کام کو بہت اچھا العمل وشدوا عليه الأمل عمل خیال کیا اور اس پر اُمیدیں باندھیں اور یہ وظنوا أنه من أفضل أنواع خیال کیا کہ یہ فعل مختلف قسم کی نیکیوں اور قرب الہی الصالحات والقربات، وأقرب کے ذرائع میں سے افضل ترین ذریعہ ہے اور اللہ الطرق لابتغاء مرضاة الله کی رضا جوئی کا قریب ترین راستہ اور عبادت وأكبر وسائل النجاة للعابدین | گزاروں کے لئے نجات کا سب سے بڑا وسیلہ وإني لبثت فيهم بُرهةً من ہے۔میں نے کچھ زمانہ اُن میں گزارا ہے اور الزمان، ويسر لی ربّی کل میرے رب نے ہر آزمائش کے وقت میرے وقت الامتحان، وكنتُ لئے آسانی پیدا کر دی اور اس موضوع کے بارے أتوجس ما كانوا يُسرون فی میں جو کچھ وہ چھپا رہے تھے میں اُسے محسوس کر رہا هذا الباب، وأصغى إلى كل تھا اور ان کی فریب دہی کے ہر طریقے پر میری طرق الاختلاب۔وقيض القدر توجہ مرکوز تھی۔میرے علم ومعرفت کی بہتری لحسن معرفتي أن عالما منهم کے لئے قضاء و قدر نے یہ انتظام کیا کہ ان کا كان من أساتذتى، فكنت فيهم ایک عالم میرے اساتذہ میں سے تھا۔میں ان ليلا ونهارًا، وجادلتهم مرارا، میں دن رات رہا اور ان سے بارہا مباحثہ کیا۔