سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 234 of 259

سرّالخلافة — Page 234

سر الخلافة ۲۳۴ اردو تر جمه وأرسل الرسل ليعرفوا، وليحكُم اور رسولوں کو بھیجا تا کہ وہ معرفت پیدا کریں اور تا کہ وہ فيما اختلفوا، وبيّن الأحكام ( الله ) ان کے اختلافی امور میں فیصلہ فرمائے۔اور اُس ليطيعوا ويوجـروا، وبـعـث نے تمام احکام کھول کھول کر بیان کر دیئے تا کہ وہ المجددين ليُذكر الناس اطاعت کریں اور اجر پائیں۔اور اُس نے مجددین کو ما ذهلوا، و دقق معارفهم مبعوث فرمایا تا کہ وہ لوگوں کو فراموش کردہ (تعلیم) یاد ليبتلوا، وليعلم الله قوما کرائے۔اور اُن کو معارف دقیقہ عطا فرمائے تا کہ وہ أطاعوا وقوما أعرضوا، وشرع تبتل اختیار کریں اور تا کہ اللہ اطاعت کرنے والی قوم البيعة لأهل الطريقة ليتوارثوا اور روگردانی کرنے والی قوم کو ظاہر کر دے۔اور اُس نے في البركات ويتضاعفوا، اہل طریقت کے لئے بیعت کا نظام جاری کیا تا کہ وہ وأوجب عليهم حسن الظن برکات کے وارث بنیں اور بڑھتے چلے جائیں۔اور طرق الهلاك اُس نے ان پر حسن ظن واجب کیا تا کہ وہ ہلاکت کی ويُعصموا، وفتح أبواب التوبة راہوں سے اجتناب کریں اور محفوظ کئے جائیں۔اور ليُرحموا ويُغفَروا، والله | اُس نے تو بہ کے دروازے کھول دیئے تا کہ اُن پر رحم کیا أوسع فضلا و رحما وھو جائے اور وہ بخشے جائیں اور اللہ فضل و رحم میں بڑا وسیع أرحم الراحمين۔وما كان لى ہے اور سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا أن أفتري على الله والله ہے۔اور یہ میرے لئے ممکن نہیں کہ میں اللہ پر افترا يُهلك قوما ظالمين۔باندھوں۔اور اللہ ظالم قوم کو ہلاک کر دے گا۔وإني سُمّيت عیسی ابن مریم الہامی احکام کی رو سے میرا نام عیسی ابن مریم بأحكام الإلهام، فما كان لي أن رکھا گیا ہے۔اور میرے لئے یہ ممکن نہیں کہ میں أستقيل من هذا المقام بعدما اس عہدہ سے دستبردار ہو جاؤں بعد اس کے کہ علام أقامنيی علیه أمر الله العلام خدا کے حکم سے مجھے اس مقام پر کھڑا کیا گیا ہے۔