سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 235 of 259

سرّالخلافة — Page 235

سر الخلافة ۲۳۵ اردو تر جمه وما أراه مخالفا لنصوص اور میں اسے کتاب اللہ کی نصوص اور خیر کتاب الله ولا آثار خير المرسلين صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے المرسلين بل زلت قدمكم خلاف نہیں پا تا بلکہ تمہارا پاؤں پھسل گیا ہے۔وما خشیتم ندمكم، وما رجعتم اور تمہیں اپنی ندامت کا بھی کچھ خوف نہیں۔نہ إلى القرآن، وما أمعنتم فى تو تم نے قرآن کی طرف رجوع کیا ہے اور نہ ہی الآثار حق الإمعان، وتركتم احادیث پر كَمَا حَقَّہ غور کیا ہے۔تم نے رشد و طرق الرشد والسدد، وملتم راستی کی راہوں کو چھوڑ دیا ہے اور تعصب اور إلى التعصب واللدد، جھگڑے کی طرف مائل ہو گئے ہو اور نَفْسِ امارہ وغشيتـكــم هـوى الـنـفـس کی خواہشات نے تمہیں ایسا ڈھانپ لیا ہے کہ الأمارة ، فما فهمتم معاني تم عبارت کے معانی کو سمجھ نہ سکے۔اور تم نے العبارة، ووفقتم موقف متعصبون جیسا موقف اختیار کیا۔ہائے تم پر المتعصبين۔يا حسرة عليكم افسوس کہ تم لوگوں کی تحقیر کے لئے تو ہر دم إنكم تنتصبون لإزراء الناس، مستعد رہتے ہولیکن شیطانی فریب کاری کے ولا ترون عيوب أنفسكم من باعث تمہیں خود اپنے عیوب نہیں نظر آتے اور خدع الخناس، وتمايلتم على تم غافل ہو کر دنیا اور اس کے اسباب کی طرف الدنيا وأعراضها غافلين مائل ہو گئے ہو۔اور بخدا دنیا اور دین کا ایک ووالله إن جمع الدنيا والدين جگہ جمع ہونا ایک ایسا امر ہے جو خواہش رکھنے أمر لم يحصل قط للطالبين والوں کو کبھی حاصل نہیں ہوا۔اور یہ دو آزاد وإنه أشد وأصعب من نکاح عورتوں کے ساتھ نکاح اور دوسوکنوں کے مل حرتين ومعاشرة ضرتين، لو جل کر ساتھ رہنے سے کہیں مشکل اور کٹھن کنتم متدبّرين۔ہے۔کاش تم اس پر متد بر کر تے۔