سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 191 of 259

سرّالخلافة — Page 191

سر الخلافة ۱۹۱ اردو ترجمہ أَرَى ايَةً عُظمى بِأَيْدِقَوِيَّةٍ فَوَاهَا لَّهَذَا الْعَبْقَرِى الْمُظَفَّرِ اس نے قوی ہاتھوں سے بڑا نشان دکھایا۔پس آفرین ہے اس فتح مند جوانمرد پر۔اِمَامُ أَنَاسٍ فِى بِجَادٍ مُرَقَّعٍ مَلِيْكُ دِيَارِ فِي كِسَاءٍ مُّغَبَّرٍ وہ پیوند شدہ کمبل میں لوگوں کا امام تھا اور غبار آلود چادر میں ملکوں کا بادشاد تھا۔وَأعْطِيَ اَنْوَارًا فَصَارَ مُحَدَّثًا وَكَلَّمَهُ الرَّحْمَنُ كَالْمُتَخَيْرِ اور اسے انوار الہی دیئے گئے سو وہ خدا کا محدث بن گیا اور خدائے رحمان نے اس سے برگزیدوں کی طرح کلام کیا۔بـقـيـة الـحـاشـيـة: بسـم الـلـه الـرحمن بقیہ حاشیہ: - بسم الله الرحمن الرحيم يي خط ابوبكر الــرحيــم مـن ابـي بـكـر خليفة رسول الله خلیفۃ الرسول صلعم کی طرف سے ہر خاص و عام کے لئے ہے جس صلـعـم الـی مـن بـلـغــه کتابی هذا من تک پہنچے خواہ وہ اسلام پر قائم رہا ہے یا اس سے پھر گیا ہے۔عامة وخاصة أقــــام عـلـى اسـلامــه او ہدایت کی اتباع کرنے والے ہر شخص پر سلامتی ہو جو ہدایت کے بعد رجع عنه سلام على من اتبع الهدی گمراہی اور اندھے پن کی طرف نہیں لوٹا۔پس میں تمہارے سامنے ولم يرجع بعـد الهـدى الـى الـضـلالة اُس اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں۔جس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں والعمى فانى احمد اليكم الله الذی لا گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو واحد ہے، لاشریک اله الا هو واشهد ان لا اله الا اللہ ہے۔اور یہ کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں۔جو تعلیم آپ لے کر وحده لا شريك له و أن محمدا آئے اُس کا ہم اقرار کرتے ہیں اور جس نے اُس سے انکار کیا عبده ورسوله نقرّ بما جاء به ونكفّر اُسے ہم کا فرقرار دیتے ہیں اور اُس سے جہاد کرتے ہیں۔اما بعد من ابنى و نجاهده اما بعد فان الله واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے محمد (رسول اللہ ﷺ ) کو اپنی جناب سے تعالی ارسـل مـحـمـدا بـالحق من عنده حق دے کر اپنی مخلوق کی طرف مبشر نذیر، اور اللہ کی طرف اس الـــى خـلـقـه بشـــرا و نـذيـــا و داعیا کے حکم سے بلانے والے اور ایک منور کر دینے والے سورج کے الــى الـلــه بــاذنــه وســـراجا منيرا لينذر طور پر بھیجا۔تا کہ آپ اُسے ڈرائیں جو زندہ ہو اور کافروں مـن كـــان حـيـــا و ويــحـق الـقـول علی پر فرمان صادق آجائے۔اللہ تعالیٰ نے اُس شخص کو حق کے ساتھ الـكـافـريـن فـهـدى الـلـه بـالحق من اجاب ہدایت دی جس نے آپ کو قبول کیا اور جس نے آپ سے پیٹھ اليه وضرب رسول الله صلعم من پھیر لی اُس سے رسول اللہ ﷺ نے اس وقت تک جنگ کی کہ ادبـر عـنـه حتـى صــار الى الاسلام طوعا وہ طوعا و کرها اسلام میں آگیا۔پھر رسول اللہ ﷺیہ وفات پا وكرها ثم توفي رسول الله صلعم وقد نفذ گئے۔بعد اس کے کہ آپ نے اللہ کے حکم کو نافذ فرمالیا اور امت کی لامر الله ونصح لأمته وقضى الذي كان لأمته وقضى الذى كان خیر خواہی کر لی اور جو ذمہ داری آپ پر تھی اُسے پورا کر لیا۔اور اللہ عليه و كان الله قد بيّن له ذلك ولاهل نے آپ پر اور اہل اسلام پر اپنی اس کتاب میں جو اس نے نازل الاسلام في الكتاب الذي انزل فقال فرمائی اس بات کو خوب کھول کر بیان کر دیا تھا۔چنانچہ فرمایا