سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 192 of 259

سرّالخلافة — Page 192

سر الخلافة ۱۹۲ اردو ترجمہ مَاثِرُهُ مَمْلُوَّةٌ فِي دَفَاتِرٍ فَضَائِلُهُ أَجْلَى كَبَدْرٍ أَنُوَرِ اس کی خوبیوں سے دفاتر بھرے پڑے ہیں اور اس کے فضائل بدر انور کی طرح زیادہ روشن ہیں۔بقية الحاشية :- إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ بقيه حاشیه : إِنَّكَ مَيْتُ وَإِنَّهُمْ مَّيْتُوْنَ يَز ميِّتُونَ وقال وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ فرمايا وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ۔قَبْلِكَ الْخُلد۔أَفَأَبِنْ مِتَ فَهُمُ الْخَلِدُونَ آفَايِنْ مِتَ فَهُمُ الْخَلِدُونَ مزید براں مؤمنوں وقال للمؤمنين وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ سے فرمایا: وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَأَبِنْ مَّاتَ قَبْلِهِ الرُّسُلُ - آفَابِنْ مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى اَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ۔وَمَنْ أَعْقَابِكُمْ۔وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُرَّ يُنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ۔فَلَنْ يَضُرَّ اللهَ شَيْئًا۔اللهَ شَيْئًا وَسَيَجْزِى الله الشَّكِرِينَ سے پس وہ جو محمد وَسَيَجْزِى الله الشكرِيْنَ۔فمن کان کی عبادت کیا کرتا تھا وہ جان لے ) کہ محمد تو فوت ہو چکے۔اور وہ انما يعبد محمدا فان محمدا قد جو واحد یگانہ لا شریک اللہ کی عبادت کیا کرتا تھا ( اُسے معلوم ہو ) کہ مـــات و مــن كـــان انــمــا يـعبد اللہ اللہ اُس کی گھات میں لگا ہوا ہے۔وہ زندہ ہے اور قائم و دائم ہے، وہ وحده لا شــــريـك لـــه فــان الله له نہیں مرے گا۔اسے اونگھ اور نیند نہیں آتی۔وہ اپنے کاموں کا محافظ صاد حي قيوم لا يموت ولا ہے۔اپنے دشمن سے انتقام لینے والا ہے اور اُسے سزادینے والا تاخذه سنة ولا نوم حافظ لامرہ ہے۔میں تمہیں اللہ کے تقویٰ کی اور تمہارے اُس بخت اور نصیب منتقم من عدوه يـجـزيـه وانـی کے حصول کی جو اللہ کے ہاں تمہارے لئے مقرر ہے۔اور وہ تعلیم جو اوصيكم بتقوى الله وحظکم تمہارا نبی صلعم تمہارے پاس لے کر آیا اُس پر عمل کرنے کی تمہیں ونــصـيـبـكـم مـن الـلـه ومـا جـاء کم به تاکید کرتا ہوں۔اور یہ کہ تم آپ کی رہنمائی سے رہنمائی حاصل کرو نبيكم صلعم وان تهتدوا بهداه وان اور اللہ کے دین کو مضبوطی سے پکڑے رکھو۔کیونکہ ہر وہ شخص جسے اللہ تعتصموا بدين الله فان كل من لم يهده الله ہدایت نہ دے وہ گمراہ ہے اور ہر وہ شخص جسے وہ نہ بچائے وہ آزمائش ضال و كـل مـن لـم يـعافه لمبتلى وكل من میں پڑے گا۔اور ہر وہ شخص جس کی وہ اعانت نہ فرمائے وہ لم يعنه مخذول فمن هداه الله كان مهتديا بے یار و مددگار ہے۔پس جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت یافتہ ہے و من اضله كان ضالا قال الله تعالٰی اور جسے وہ گمراہ قرار دے وہ گمراہ ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ا تو بھی مرنے والا ہے اور وہ بھی مرنے والے ہیں۔(الزمر: ۳۱) تجھ سے پہلے ہم نے کسی انسان کو غیر طبعی عمر نہیں بخشی۔کیا اگر تو مر جائے تو وہ غیر طبعی عمر تک زندہ رہیں گے۔(الانبیاء: ۳۵) محمد ( ﷺ ) صرف ایک رسول ہیں۔ان سے پہلے سب رسول وفات پاچکے۔پھر اگر وہ وفات پا جائیں یا قتل کر دیئے جائیں تو کیا تم ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے؟ اور جو شخص اپنی دونوں ایڑیوں کے بل پھر جائے تو (یا درکھو کہ وہ اللہ کا کچھ بگاڑ نہیں سکے گا اور اللہ شکر گزاروں کو ضرور بدلہ دے گا۔(ال عمران:۱۴۵)