سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 179 of 259

سرّالخلافة — Page 179

سر الخلافة ۱۷۹ اردو ترجمہ وسلّمه العلماء كلهم من غير اور جسے تمام علماء نے بغیر کسی شک وشبہ کے تسلیم کیا مرية۔فالزمان الأول هو زمان ہے۔پس پہلا زمانہ وہ زمانہ ہے جو خیر البریہ أوّلُ من القرون الثلاثة مِن بُدُو (ﷺ) کے زمانے کے آغاز سے پہلی تین زمان خير البرية، والزمان الثانی صدیوں کا زمانہ ہے اور دوسرا زمانہ بدعات کے زمان حدوث البدعات إلى پیدا ہونے کے زمانہ سے اُن بدعات کے بکثرت وقت كثرة شيوع المحدثات پھیل جانے تک کا زمانہ ہے۔اور تیسرا زمانہ وہ والزمان الثالث هو الذى شابة ہے جو خیر البریہ (ع) کے زمانے سے مشابہت زمان خير البرية، ورجع إلى رکھتا ہے اور منھاج النبوت کی طرف لوٹ آیا منهاج النبوة، وتطهَّرَ مِن بدعات ہے اور وہ ردی بدعتوں اور روایات فاسدہ سے ردية وروايات فاسدة، وضاهى پاک ہے اور خاتم النبین کے زمانے سے مماثلت زمان خاتم النبيين، وسماه آخر رکھتا ہے اور نبی جن و انس نے اُس کا نام آخری ނ الزمان نبى الثقلين، لأنه آخر من زمانہ رکھا ہے کیونکہ وہ ان دو زمانوں میں۔الزمانين۔وحمد الله تعالى العباد آخر پر آنے والا ہے اور اللہ تعالیٰ نے ان بعد الآخرين، كما حمد الأولين میں آنے والے بندوں کی اُسی طرح تعریف وقالَ ثُلَّةٌ مِنَ الْأَوَّلِينَ۔وَتُلَّةٌ فرمائی جیسے اُس نے پہلوں کی تعریف فرمائی۔مِنَ الْآخِرِينَ۔ولكلّ ثلةٍ إمام، اور فرمایا: ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ - وَثُلَةٌ مِّنَ وليس فيه كلام فهذه الْآخِرِينَ لے اور ہر جماعت کا ایک امام ہے إشارة إلى خاتم الأئمة، وهو اور اس میں کوئی کلام نہیں اور یہ اشارہ ہے خاتم الائمہ المهدى الموعود اللاحق کی طرف اور وہ مہدی موعود ہے جو صحابہ سے بالصحابة، كما قال عزّ و جلّ ملنے والا ہو گا۔جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا: لے پہلوں میں سے بھی ایک جماعت ہے اور بعد میں آنے والوں کی بھی ایک جماعت ہے۔(الواقعۃ: ۴۰، ۴۱)