سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 180 of 259

سرّالخلافة — Page 180

سر الخلافة ۱۸۰ اردو تر جمه وَ أَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ رسول وسئل رسول الله صلى الله عليه اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان آخرین کی وسلم عن حقيقة الآخرين فوضع حقیقت پوچھی گئی تو آپ نے اپنا ہاتھ سلمان يده على كتف سلمان کالموالین کے کندھے پر دوستوں اور پیاروں کی طرح المحبين، وقال "لو كان الإيمان رکھا اور فرمایا: لو كان الايمان معلقا معلقا بالثريا أى ذاهبًا من الدنيا بالثريا لناله رجل من هؤلاء يخير صلى الله لناله رجل من فارس۔وهذه إشارة البريه ) کا آخر الائمہ کی جانب ایک ( ع) لطيفة من خير البرية إلى آخر لطيف اشارہ تھا اور اُس امام کی طرف اشارہ الأئمة، وإشارة إلى أن الإمام الذي تھا جو آخری زمانے میں ظاہر ہوگا اور ایمان يخرج في آخر الزمان ويرد إلی کے انوار زمین کی طرف واپس لائے گا اور وہ الأرض أنوار الإيمان يكون من رحمٰن اللہ کے حکم سے ابناء فارس میں سے ہو أبناء فارس بحكم الله الرحمن گا۔پس غور وفکر کر۔اس حدیث کے مقام کو فتفكر وتدبّر، وهذا حديث لا يبلغ کوئی دوسری حدیث نہیں پہنچ سکتی۔امام مـقـامه حديث آخر، وقد ذكره بخاری نے اس حدیث کا ذکر کمال تصریح البخاری فی الصحیح بکمال سے اپنی صحیح میں کیا ہے اور جب یہ ثابت ہو التصريح۔وإذا ثبت أن الإمام گیا کہ آخری زمانے میں آنے والا امام الآتي في آخر الزمان هو فارسی الاصل ہی ہو گا نہ کہ بنی نوع انسان الفارسي لا غيره من نوع الإنسان میں سے کوئی دوسرا، تو پھر کسی دوسرے شخص فما بقى لرجل آخر موضع قدم کے لئے پاؤں رکھنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ے اُن کے علاوہ ایک دوسری قوم بھی ہے جو ابھی اُن سے ملی نہیں۔(الجمعة:۴) کہ اگر ایمان ثریا پر بھی چلا گیا یعنی دنیا سے جاتارہا تو اہل فارس کا کوئی شخص اُسے ضرور حاصل کر لے آئے گا۔۵۷