سرّالخلافة — Page 172
سر الخلافة ۱۷۲ اردو ترجمہ وما بقى من الملة إلا رسمها اور دین میں نقوش اور دعووں کے سوا کچھ باقی نہ ودعواها، وأحاطت الظلمات رہا۔ظلمتوں نے گھیرا ڈال لیا اور اس (دین) کی وعدم سناها، ووطئ زروعنا چمک معدوم ہو گئی اور وحشی جانوروں نے ہماری الأوابد، فما بقى ماؤها کھیتیوں کو روند ڈالا جس کی وجہ سے نہ اس دین کا ومرعاها، وكاد الناس ان پانی باقی رہا اور نہ ہی چرا گا ہیں۔اور قریب تھا کہ يهلكوا من سيل الفتن و طغواها، لوگ فتنوں کے اس سیلِ تند اور طغیانی سے ہلاک فأُعطيت سفينة من ربّى، وبسم ہو جاتے۔پس میرے رب کی طرف سے مجھے الله مجريها ومرساها۔وتفصیل ایک کشتی عطا کی گئی۔اس کا چلنا اور ٹھہرنا اللہ کے ذلك أن الله وجد في هذا نام سے ہے۔تفصیل اس کی یہ ہے کہ اللہ نے اس الزمان ضلالات النصارى مع زمانے میں نصاری کی گمراہیوں کو طرح طرح کی أنواع الطغيان، ورأى أنهم سرکشیوں کے ساتھ ملا ہوا پایا اور اُس نے دیکھا کہ ضلوا وأضلوا خلقا كثيرا، وہ خود بھی گمراہ ہو گئے ہیں۔اور انہوں نے خلق وعلوا علوا كبيرا، وأكثروا كثیر کو گمراہ کیا ہوا ہے اور بڑی سرکشی کی اور بہت الفساد، وأشاعوا الارتداد فساد پیدا کر دیا ہے اور ارتداد کی ایک رو چلا دی وصالـوا على الشريعة الغراء ہے اور روشن شریعت پر حملہ آور ہوئے ہیں اور وفتحوا أبواب المعاصی اُنہوں نے معاصی اور خواہشات کے دروازے والأهواء ، ففارت غيرة الله ذی | کھول دیئے ہیں۔تب اس سخت فتنے کے موقع الكبرياء عند هذه الفتنة الصماء پر بزرگ و برتر اللہ کی غیرت نے جوش مارا اور۔ومع ذلك كانت فتنة داخلية اس کے ساتھ ساتھ خود مسلمانوں کے اندر بھی في المسلمين، ومزقوا فتنہ موجود تھا اور انہوں نے سید المرسلین کے باختلافات دین سید المرسلین دین کو با ہمی اختلافات سے پارہ پارہ کر دیا۔