سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 173 of 259

سرّالخلافة — Page 173

سر الخلافة ۱۷۳ اردو تر جمه وصال بعضهم على البعض اور وہ مفسدوں کی طرح ایک دوسرے پر حملہ آور كالمفسدين۔فاختارنی اللہ ہوئے تو اُن کے باہمی اختلافات دُور کرنے کے لرفع اختلافهم، وجعلنی لئے اللہ نے مجھے چنا اور مجھے اُن کے انصاف کے حَكَما قاضيا لإنصافهم۔فأنا لئے فیصلہ کرنے والا حَدًا لئے فیصلہ کرنے والا حـــــم بنایا۔پس میں الإمام الآتي علی قدم مومنوں کے لئے ( حضرت محمد مصطفی اللہ کے المصطفى للمؤمنين، وأنا قدم پر آنے والا امام ہوں۔اور میں ہی عیسائیوں المسيح متمّم الحجّة على اور نصرانیت اختیار کرنے والوں پر حجت تمام النصارى والمتنصرين۔کرنے والا سیح ہوں۔وجمع الله في وجودي اللہ نے میرے وجود میں دو نام جمع کر دیئے ہیں الاسمين كما اجتمعت في جس طرح میرے زمانے میں دوفتنوں کی آگ جمع زماني نار الفتنتين، وهذا هو ہو گئی اور یہی بات حق ہے اور اُس ذات کی قسم جس ۵۵) الحق وبالذي خلق الكونين نے دونوں جہاں پیدا فرمائے میں اس لئے آیا فجئت لأشيع أنوار بركاته ہوں تا کہ میں اُس کی برکات کے انوار پھیلاؤں و اختارني ربــى لـمـيـقـاته۔وما اور میرے رب نے مجھے موعودہ معین وقت پر منتخب كنتُ أن أرد فضل الله الكريم فرمایا اور میرے لئے یہ ممکن نہیں کہ میں اللہ کریم وما كان لي أن أخالف مرضاة کے فضل کو رڈ کر دوں اور میرے لئے یہ بھی ممکن الرب الرحيم۔وما أنا إلا كالميت نہیں کہ میں رب رحیم کی مرضی کے خلاف کروں۔في يدى الغسال، وأُقلَّبُ میں تو غسال کے ہاتھوں میں میت کی مانند ہوں كـل طــرفـة بـتـقـلـيــب الفعّال، اور میں خدائے فعال کے پھرانے پر ہر دم پھرایا وجئت عند كثرة بدعات جاتا ہوں۔اور میں مسلمانوں میں بدعات کی کثرت المسلمین و مفاسد المسيحيين اور عیسائیوں کے مفاسد کے موقع پر آیا ہوں۔