سرّالخلافة — Page 170
سر الخلافة ۱۷۰ اردو ترجمہ وكيف تشك وإن الأخبار اور تم کیسے شک کر سکتے ہو جبکہ اس باب میں تو اتر تواترت في هذا الباب؟ سے خبریں موجود ہیں۔شاید تو خود بھی اس عجیب ولعلك تكون أيضًا من امركا مشاہدہ کرنے والوں میں سے ہو۔تمہارا کیا المشاهدين لهذا العجاب۔فما خیال ہے؟ کیا تو اعتقاد رکھتا ہے کہ جب کوئی شخص (۵۴) ظنك۔أتعتقد أن رجلا متوفی ایک وفات یافتہ کو خواب میں دیکھے یا الہام میں إذا رآه أحد فى المنام أو أخبر اُس کے متعلق اطلاع دی جائے اور وہ وفات یافتہ عنه في الإلهام، وقال المتوفی یہ کہے کہ میں جلد ہی دنیا میں واپس آ جاؤں گا إني سأرجع إلى الدنيا وأُلاقى اور رشتہ داروں سے ملاقات کروں گا۔تو کیا وہ القربى، فهل هو راجع على فی الحقیقت واپس آجاتا ہے؟ یا اُس کے اس قول وجه الحقيقة۔أو لهذا القول كى اہل طریقت کے نزدیک تأویل کی جائے گی۔تأويل عند أهل الطريقة؟ فإن پس اگر تم اس موقع پر تاویل کرو گے تو پھر کیا وجہ كنتم مؤولين في هذا المقام ہے کہ تم پیش خبریوں کے بارے میں تاویل نہیں فمالكم لا تؤوّلون في أنباء کرتے جو اُن سے مشابہت تامہ رکھتی ہیں۔اے تشابهها بالوجه التام؟ أتُفرّقون غافلوں کے گروہ! کیا تم اللہ کی سنتوں میں فرق بين سنن الله یا معشر الغافلين؟ کرتے ہو۔پس تو غور کر اور میں نہیں سمجھتا کہ تو غور فتدبّر وما أخال أن تتدبّر إلا أن کرے۔سوائے اس کے کہ میرا پروردگار چاہے جو يشاء ربي هادى الضالين۔گم گشتہ راہ لوگوں کا راہنما ہے۔وقد عرفت أن علامات ظهور اور یہ تو اچھی طرح سے جان چکا ہے کہ مسیح جو المسيح الذى هو المهدى قد کہ مہدی ہی ہے کے ظہور کی علامات ظاہر ہو چکی ظهرت، والفتن کثرت و عمّت ہیں اور فتنے بہت زیادہ اور عام ہو گئے اور مفاسد والمفاسد غلبت و هاجت وماجت غلبہ پا گئے اور جوش میں ہیں اور موجزن ہیں۔