سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 169 of 259

سرّالخلافة — Page 169

سر الخلافة ۱۶۹ اردو تر جمه فاتفق في هذه الأيام من قضاء انہی دنوں یہ اتفاق ہوا کہ اُن کا اکلوتا چھوٹا بیٹا الله الحكيم العلام أن ابنه جس کا نام محمد احمد تھا۔خدائے حکیم وعلیم کی الصغير الأحد، الذي كان اسمه قضا سے خسرے کی بیماری سے وفات پا گیا۔محمد أحمد، مات بمرض آپ نے صبر سے کام لیا اور اپنے حکیم و قادر اور الحصبة، فصبر ووافق ربَّه ذا رحیم خدا کی رضا پر راضی رہے۔پس ایک شخص الحكمة والقدرة والرحمة نے اُس ( بچے ) کی وفات کے بعد اُسی رات فرآه رجل في ليلة وفاته بعد خواب میں اُس بچہ کو دیکھا گویا کہ وہ کہہ رہا ہے مماته كأنه يقول لا تحزنوا لهذه كہ آپ اس جدائی پر غمگین نہ ہوں، کیونکہ میں الفرقة، فإنّي أذهب لبعض کسی ضرورت کی خاطر جا رہا اور بہت جلد الضرورة، وسأرجع إليكم بقدم تمہارے پاس واپس آ جاؤں گا۔یہ (خواب) السرعة۔وهذا يدل على أنه اس امر پر دلالت کرتی ہے کہ آپ کو ایک دوسرا سيُعطى ابنا آخر، فيُضاهي الثاني بیٹا عطا کیا جائے گا اور وہ مرحوم بیٹے سے الغابر۔والله قادر على كل شيء، مشابہت رکھے گا۔اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے ولكن أكثر الناس لا يعلمون لیکن اکثر لوگ احسن الخالقین خدا کی قدرتوں کا شؤون أحسن الخالقين۔علم نہیں رکھتے۔وكذلك في هذا الباب اور اس طرح اس باب میں بہت سے قصص كثيرة وشهادات كبيرة واقعات اور بڑی بڑی شہادتیں پائی جاتی ہیں وقد تركناها خوفا من طول جنہیں کلام کی طوالت کے خوف سے ہم نے الكلام، وكثيرة منها مكتوبة چھوڑ دیا ہے ان میں سے اکثر خوابوں کی تعبیر في كتب تعبیر المنام، فارجع کی کتب میں لکھے ہوئے موجود ہیں۔اگر تم إليها إن كنت من الشاكين شک کرنے والے ہو تو اُن کی طرف رجوع کرو