سرّالخلافة — Page 152
سر الخلافة ۱۵۲ اردو تر جمه ولكن ما ظهر فى صورته لیکن اُن کی صورت میں وہ ظاہر نہ ہو سکا۔اس کی والله أعلم بسر حقیقته، وقد حقیقت کے راز کو اللہ ہی بہتر جانتا ہے اور وہ مضى كالمستورين۔وكذلك (حضور کے والد ) گمناموں کی طرح رخصت ہو تشابه أب المهدی آب گئے۔اس طرح مہدی کے والد رسول مقبول کے الرسول المقبول، ففكّرُ والد کے مشابہ ہو گئے۔پس تو عقلمندوں کی طرح كذوى العقول، ولا تمش غور کر اور جلد بازوں کی طرح اعراض کرتے معرضا كالمستعجلين۔ہوئے مت چل۔وأظن أن بعض الأئمة من أهل اور میرا خیال ہے کہ اہلِ بیت نبوت کے کسی بيت النبوة، قد ألهم من حضرة امام کو اللہ رب العزت کی طرف سے یہ الہام کیا العزة، أن الإمام محمدًا قد گیا تھا کہ امام محمد ایک غار میں چُھپ گئے ہیں اختفى في الغار، وسوف يخرج اور وہ آخری زمانے میں کفار کو قتل کرنے کے في آخر الزمان لقتل الكفار، وإعلاء لئے اور ملت (رسول) اور دین اسلام کے کلمہ كلمة الملة والدين۔فهذا کو سر بلند کرنے کے لئے ضرور ظاہر ہوں گے۔الخيال يشابه خیال صعود پس یہ خیال مسیح کے آسمان کی طرف صعود کر المسيح إلى السماء ونزوله عند جانے اور سخت فتنوں کے موجزن ہونے کے تموج الفتن الصمّاء۔والسر وقت اُس کے نزول کے خیال کے مشابہ الذي يكشف الحقيقة ويبين ہے۔اور وہ بھید جو حقیقت کو ظاہر کرتا الطريقة، هو أن هذه الكلمات اور طریقت کو واضح کرتا ہے وہ یہ ہے کہ یہ اور ومثلها قد جرت على ألسنة اس جیسے دوسرے کلمات استعاروں کی شکل الملهمين بطريق الاستعارات، فھی میں ماہموں کی زبان پر جاری ہوتے ہیں۔مملوّة من لطائف الإشارات، اور وہ لطیف اشاروں سے لبریز ہوتے ہیں۔