سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 151 of 259

سرّالخلافة — Page 151

سر الخلافة ۱۵۱ اردو ترجمہ وكتبته في كتابي البراهين، اور جسے میں نے اپنی کتاب البراھین (براہین وهو أن ربی کلمنی و خاطبنی احمدیہ میں تحریر کیا ہے اور وہ یہ ہے کہ مجھ سے وقال يَا أَحْمَدُ يَتِمُّ اسمُكَ، میرے رب نے کلام کیا اور مجھے مخاطب ہو کر فرمایا وَلا يَتِمُّ اسْمِي۔فهذا هو كه يَا أَحْمَدُ يَتِمُ اسْمُكَ، وَلَا يَتِمُ الاسم الذي يُعطى للروحانيين، اسمئیے اور یہ وہ نام ہے جو روحانی لوگوں کو دیا وإليه إشارة في قوله تعالی جاتا ہے اور اسی طرف اللہ تعالیٰ کے اس قول میں وَعَلَمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا۔أى اشارہ ہے کہ وَعَلَّمَ أَدَمَ الْأَسْمَاءَ كُلَّهَا علمه حقائق الأشياء یعنی اسے تمام اشیاء کے حقائق کا علم عطا کیا اور كلها، وجعله عالما مجملا اسے ایک ایسا مجمل عالم بنا دیا جو تمام جہانوں کا مثيل العالمين۔مثیل ہے۔وأما توارد اسم الأبوين جہاں تک دو باپوں کے نام کے توارد کا تعلق كما جاء فی حدیث نبی ہے، جیسا کہ سرور دو عالم نبی ( محمد صلی اللہ علیہ الثقلين، فاعلم أنه إشارة وسلم کی حدیث میں آیا ہے سو یا د رہے کہ یہ لطيفة إلى تطابق السرين (حضرت) خاتم النبین کے دو اسرار میں من خاتم النبيين فإن أبا نبينا مطابقت کی جانب لطیف اشارہ ہے۔یقینا ہمارے صلى الله عليه وسلم كان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والد انوار (الہیہ ) پانے اللہ مستعدا للأنوار فما اتفق حتى کے لئے مستعد تھے مگر ایسا اتفاق نہ ہو سکا حتی کہ مضى من هذه الدار، وكان وہ اِس جہاں سے رخصت ہو گئے۔اُن کی صلى الله نور نبينا مواججًا في فطرته فطرت میں تو ہمارے نبی علیہ کا نو ر موجزن تھا لے اے احمد ! تیرا نام پورا ہو جائے گا اور میرا نام پورا نہیں ہوگا۔اور اللہ نے آدم کو تمام اسماء سکھائے۔(البقرۃ: ۳۲)