سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 146 of 259

سرّالخلافة — Page 146

سر الخلافة ۱۴۶ اردو ترجمہ فينير عليك من هذه الحقيقة اس روشن حقیقت سے تجھ پر وہ رات جو بعض الغراء الليل الذى اكفهر على بعض علماء پر شدید تاریک ہو چکی تھی منور ہو جائے العلماء حتى انثنوا مُحقوقفین گی یہاں تک کہ وہ مستقیم الحال ہونے کے بعد کج رو ہو گئے۔بعدما كانوا مستقيمين۔ولعلك تقول بعد هذا البيان اس بیان کے بعد شاید تو یہ کہے کہ میں إنِّى فهمت حقيقة الحياة كأهل نے اہلِ عرفان کی طرح زندگی کی حقیقت کو العرفان، ولكن ما معنی سمجھ لیا ہے۔تو پھر معقول طور پر اور ایسے النزول على وجه المعقول طریق سے جس سے حق کے متلاشیوں کے وعلى نهج يطمئن قلوب دل اطمینان حاصل کر سکیں نزول کے کیا معنی الطالبين۔فاعلم أنه لفظ قد ہیں ؟ سو جان لو کہ یہ ( نزول ) کا لفظ وہ ہے كثر استعماله في القرآن، جو قرآن میں بکثرت استعمال ہوا ہے اور وأشار الله الحمید فی مقامات خدائے حمید نے قرآن میں مختلف مقامات پر شتى من الفرقان أن كل حِبُرٍ یہ اشارہ فرمایا ہے کہ ہر حسن و جمال آسمان وسبر ينزل من السماء ، وما سے نازل ہوتا ہے اور ہر چیز حضرتِ کبریاء من شيء إلا ينال کماله من کے اذن سے اوپر سے ہی اپنا کمال حاصل العُلى بإذن حضرة الكبرياء ، کرتی ہے۔اور زمین اُسی چیز کو لیتی ہے جسے وتلتقط الأرض ما تنفض آسمان گرا ئیں اور طبائع وہی رنگ پکڑتی السماوات، ويصبغ القرائح ہیں جو اوپر سے رنگ دیا گیا ہو۔پھر (اُس بتصبيغ من الفوق، فتجعل کے بعد ) یا تو نفس کو سعادتمند بنایا جاتا ہے نفس سعيدًا أو من الأشقياء یا پھر اُسے بدبختوں اور حق سے دُور رہنے والمبعدين۔والوں میں داخل کر دیا جا تا ہے۔