سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 145 of 259

سرّالخلافة — Page 145

سر الخلافة ۱۴۵ اردو تر جمه ولكن لا ينفع الندم إذ الوقت ليکن یہ ندامت اُسے کوئی فائدہ نہ پہنچائے گی مضى ومر، وكذلك تطلع کیونکہ وقت جاچکا اور گزر چکا ہوگا۔اور اسی نار الله على أفئدة الكاذبين۔طرح اللہ کی آگ کافروں کے دلوں کے ويل للمزورين الذين اندر چلی جاتی ہے پس ہلاکت ہے ان جھوٹے لا ينتهون عن تزيدهم بل ملمع سازوں کے لئے جو اپنے غلو سے باز نہیں يزيدون كل يوم وكل حين آتے بلکہ ہر روز اور ہردم بڑھتے چلے جاتے وكفى لخيانتك أن تتبع ہیں۔تیری خیانت کے ثبوت میں یہی کافی ہے بغیر تحقیق کل قول رقیق که تو بلا تحقیق ہر معمولی بات کی جو تیرے کانوں بلغ آذانك، وما تطهر تک پہنچے پیروی کرنے لگتا ہے۔اور تو اپنے من الجهلات جنانك دل کو جاہلانہ باتوں سے صاف نہیں کرتا اور وتسقط على كل خضراء بندہ ہوا و ہوس اور فتنوں کے خوگر کی طرح الدمن، كأهل الأهواء کوڑا کرکٹ کے ڈھیر پر اُگے سبزہ پر گرتا ومحبى الفتن، ولا تفتش اور پاک وصاف لوگوں کی طرح پاکیزہ چیزوں کا متلاشی نہیں۔الطيب كالطيبين۔ہے وقد علمت أن إطلاق لفظ الأحياء اور تجھے معلوم ہے کہ قرآنی نصوص على الأموات وإطلاق لفظ الحياة اور فرقان حمید کے محکمات کی روسے على الممات ثابت من النصوص زندوں کا لفظ مُردوں پر اور حیات کا لفظ القرآنية والمحكمات الفرقانية موت پر اطلاق پاتا ہے جیسا کہ یہ امر علم كما لا يخفى على المستطلعين کے اُن طالب علموں سے مخفی نہیں الذين يتلون القرآن متدبّرین جو قرآن کو مد تر سے پڑھتے اور کھولنے کے تدبر ويصــــون أبـوابـه مستفتحين۔لئے اس کے دروازوں پر دستک دیتے ہیں۔