سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 259

سرّالخلافة — Page 110

سر الخلافة 11۔اردو تر جمه وكان كاملا في كل خير وفي | آپ ہر خوبی میں اور بلاغت و فصاحت کے طرق البلاغة والفصاحة، ومن طريقوں میں کامل تھے۔اور جس نے آپ کے أنكر كماله فقد سلك کمال کا انکار کیا تو اُس نے بے حیائی کا طریق مسلك الوقاحة۔وكان يندب اختیار کیا۔اور آپ لاچاروں کی غمخواریوں کی إلى مواساة المضطر ، ويأمر جانب ترغیب دلاتے اور قناعت کرنے والوں اور بإطعام القانع والمعتر ، وكان خستہ حالوں کو کھانا کھلانے کا حکم دیتے۔آپ من عباد الله المقربين۔ومع اللہ کے مقرب بندوں میں سے تھے۔اور اس کے ذلك كان من السابقين في ساتھ ساتھ آپ فرقان (حمید) کے جام (معرفت ) ارتضاع كأس الفرقان، وأعطى نوش کرنے میں سابقین میں سے تھے۔اور آپ له فهم عجيب لإدراك دقائق کو قرآنی دقائق کے ادراک میں ایک عجیب فہم القرآن۔وإني رأيته و أنا يقظان عطا کیا گیا تھا۔میں نے عالم بیداری میں انہیں لا في المنام، فأعطانی تفسیر دیکھا ہے نہ کہ نیند میں۔پھر (اسی حالت میں ) کتاب الله العلام، وقال آپ نے خدائے علام الغیوب) کی کتاب کی هذا تفسیری، والآن أُولِيتَ تفسیر مجھے عطا کی اور فرمایا: ”یہ میری تفسیر ہے اور فَهُنّيت بما أُوتِيتَ۔فبسطتُ یہ اب آپ کو دی جاتی ہے۔پس آپ کو اس عطا پر يدى وأخذت التفسیر مبارک ہو۔جس پر میں نے اپنا ہاتھ بڑھایا اور وہ وشكرت الله المعطى القدير تغير لے لی۔اور میں نے صاحب قدرت عطا ووجدته ذا خَلق قویم کرنے والے اللہ کا شکر ادا کیا اور میں نے آپ کو وخُلق صميم، ومتواضعا خلق میں متناسب اور خُلق میں پختہ اور متواضع، منكسرا ومتهللا منوّرا۔وأقول منكسر المزاج تاباں اور منور پایا اور میں یہ حلفاً کہتا حلفًا إنه لا قانی حُبًّا وأُلْفًا، ہوں کہ آپ مجھ سے بڑی محبت والفت سے ملے