سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 109 of 259

سرّالخلافة — Page 109

سر الخلافة 1+9 اردو تر جمه ومـن نـخــب الـجيل وسادات اور آپ قوم کے برگزیدہ اور زمانے کے الزمان أسد الله الغالب وفتی سرداروں میں سے تھے۔آپ خدائے غالب الله الحنان، ندى الكف، طیب کے شیر، خدائے مہربان کے جوانمرد، سخی، پاک الجنان۔وكان شجاعا وحيدًا لا دل تھے۔آپ ایسے منفرد بہادر تھے جو میدان يُزايل مركزه فی المیدان ولو جنگ میں اپنی جگہ نہیں چھوڑتے خواہ ان کے قابله فوج من أهل العدوان أنفد مقابلے میں دشمنوں کی ایک فوج ہو۔آپ نے العمر بعيش أنكد وبلغ النهاية ساری عمر تنگدستی میں بسر کی اور نوع انسانی کے في زهادة نوع الإنسان۔وكان مقامِ زُہد کی انتہا تک پہنچے۔آپ مال و دولت أوّل الرجال في إعطاء النشب عطا کرنے ، لوگوں کے ہم وغم دور کرنے اور وإماطة الشجب وتفقد اليتامى قتیموں، مسکینوں اور ہمسایوں کی خبر گیری کرنے والمساكين والجيران۔وكان میں اول درجے کے مرد تھے۔آپ نے جنگوں يجلّى أنواع بسالة في معارك میں طرح طرح کے بہادری کے جوہر دکھائے وكان مظهر العجائب في هيجاء تھے۔تیر اور تلوار کی جنگ میں آپ سے حیرت السيف والسنان۔ومع ذلك انگریز واقعات ظاہر ہوتے تھے۔اس کے ساتھ كان عذب البیان فصیح اللسان ساتھ آپ نہایت شیریں بیان اور فصیح اللسان وكان يدخل بيانه في جذر بھی تھے۔آپ کا بیان دلوں کی گہرائی میں اتر القلوب ويجلو به صدأ الأذهان، جاتا اور اس سے ذہنوں کے زنگ صاف ہو ويجلي مطلعه بنور البرهان جاتے اور برہان کے نور سے اس کا چہرہ دمک وكان قادرا على أنواع جاتا۔آپ قسم قسم کے انداز بیان پر قادر تھے اور الأسلوب، ومن ناضله فيها جو آپ سے ان میں مقابلہ کرتا تو اسے ایک فاعتذر إليه اعتذار المغلوب۔مغلوب شخص کی طرح آپ سے معذرت کرنا پڑتی۔