سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 100 of 259

سرّالخلافة — Page 100

سر الخلافة اردو تر جمه وكان أوّل المستعدين لقبول آپ نبوت کی خوشبوؤں کو قبول کرنے کے لئے نفحات النبوة، وكان أوّل مستعد لوگوں میں سے اول تھے۔حاشر (ع) أكثر الذين رأوا حشرا رو حانیا من سے قیامت کی مانند جو حشر روحانی ظاہر ہوا آپ حاشر مثيل القيامة، وبدلوا اُس کے دیکھنے والوں میں سرفہرست تھے۔اور ان الجلابيب المتدنسة بالملاحف لوگوں میں سے پہلے تھے جنہوں نے میل سے آٹی المطهرة، وضاهى الأنبياء فی چادروں کو پاک وصاف پوشاکوں سے تبدیل کر دیا النبيين۔سير اور انبیاء کے اکثر خصائل میں انبیاء کے مشابہ تھے۔ولا نجد فی القرآن ذکر ہم قرآن کریم میں آپ کے ذکر کے سوا کسی أحد من دون ذكره قطعا ویقینا اور ( صحابی ) کا ذکر بجز ظن و گمان کرنے والوں کے إلا ظن الظانين، والظن لا يُغنى ظن کے قطعی اور یقینی طور پر موجود نہیں پاتے اور ظن وہ من الحق شيئا ولا يروى قوما چیز ہے جو حق کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔طالبين۔ومن عاداه فبينه و بین اور نہ ہی وہ ( حق کے متلاشیوں کو سیراب کر سکتا الحق باب مسدود، لا ينفتح ہے۔اور جس نے آپ سے دشمنی کی تو ایسے شخص اور أبدا إلا بعد رجوعه إلى سيّد حق کے درمیان ایک ایسا بند دروازہ حائل ہے جو کبھی الصديقين۔ولأجل ذلك لا بھی صدیقوں کے سردار کی طرف رجوع کئے بغیر نہ نرى في الشيعة رجلا من کھلے گا۔یہی وجہ ہے کہ ہم شیعوں میں کوئی شخص اولیاء الأولياء ، ولا أحدًا من زمر میں سے نہیں پاتے اور نہ ہی کسی ایک کو بھی زمرہ اتقیاء الأتقياء ، فإنّهم على أعمال میں پاتے ہیں یقیناً وہ ایسے اعمال پر قائم ہیں جو اللہ غير مرضية عند الله، وإنهم کے حضور غیر پسندیدہ ہیں اور پھر اس وجہ سے بھی کہ وہ يُعادون الصالحين۔نیک لوگوں سے عداوت رکھتے ہیں۔