سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 99 of 259

سرّالخلافة — Page 99

سر الخلافة ۹۹ اردو تر جمه وأعاده إلى نضرته وأزال ضراء ، اور اسے اُس کی رونق لوٹا دی اور اس کی مشکلات کا وأهلك المفسدين، وأباد ازالہ کیا اور مفسدوں کو تباہ اور مرتدوں کو ہلاک کیا المرتدين۔ودعا إلى دين الله كل اور ہر بھگوڑے کو اللہ کے دین کی دعوت دی اور فار، وأراهم الحق بأنوار حتى بذریعہ انوار انہیں حق دکھایا یہاں تک کہ مسجد میں اكتظت المساجد بالراجعين رجوع کرنے والے لوگوں سے پُر ہو گئیں۔اور وأحيا الأرض بعد موتها باذن رب رب العالمین کے اذن سے زمین کو اس کے مُردہ العالمين، وأزال حُمّى الناس مع ہو جانے کے بعد زندہ کیا اور لوگوں کے بخار کو رحـضـائه، ورحض درن البغى عوارض سمیت دور کیا اور بغاوت کی میل بشمول تکبر مع خيلا ئه بماء معين۔کو پاک وصاف پانی سے دھوڈالا۔ورحم الله الصديق، أحيا الإسلام اور اللہ صدیق (اکبر) پر رحمتیں نازل فرمائے کہ وقتل الزناديق، وفاض بمعروفه آپ نے اسلام کو زندہ کیا اور زندیقوں کو قتل کیا إلى يوم الدين۔وكان بَكَاءًا ومن اور قیامت تک کے لئے اپنی نیکیوں کا فیضان المتبتلين۔وكان من عادته جاری کر دیا۔آپ بہت گریہ کرنے والے اور التضرع والدعاء والاطراح بين متبتل الی اللہ تھے اور تضرع، دعا اللہ کے حضور يدى المولى والبكاء والتذلل گرے رہنا، اس کے در پر گریہ و عاجزی سے على بابه، والاعتصام بأعتابه جھکے رہنا اور اس کے آستانے کو مضبوطی سے وكان يجتهد في الدعاء فی تھامے رکھنا آپ کی عادت میں سے تھا۔آ السجدة ، ويبكى عند التلاوة، بحالت سجدہ دعا میں پورا زور لگاتے اور تلاوت ولا شك أنه فخر الاسلام کے وقت روتے تھے۔آپ بلا شبہ اسلام والمرسلين۔وكان جوهره اور مرسلین کے فخر ہیں۔آپ کا جو ہر فطرت صلى الله قريبا من جوهر خير البرية خير البريه عل کے جو ہر فطرت کے قریب تر تھا۔