سرّالخلافة — Page 101
سر الخلافة 1+1 اردو تر جمه كلام موجز في فضائل أبي بكر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ وارضاه الصديق رضي الله عنه وأرضاه کے فضائل کے بارے میں مختصر کلام كان رضی الله عنه عارفا تام آپ رضی اللہ عنہ معرفتِ تامہ رکھنے والے المعرفة، حليم الخلق رحیم عارف باللہ ، بڑے حلیم الطبع اور نہایت مہربان الفطرة، وكان يعيش فی زی فطرت کے مالک تھے اور انکسار اور مسکینی کی الانكسار والغربة، وكان كثير وضع میں زندگی بسر کرتے تھے۔بہت ہی عفو و العفو والشفقة والرحمة، درگزر کرنے والے اور مجسم شفقت و رحمت وكان يُعرف بنور الجبهة۔تھے۔آپ اپنی پیشانی کے نور سے پہچانے وكان شديـد التـعـلـق جاتے تھے ، آپ کا حضرت اقدس محمد مصطفیٰ بالمصطفى، والتصقت روحه ے سے گہرا تعلق تھا اور آپ کی روح خیر بروح خير الورى، وغشية من الورى (ع) کی روح سے پیوست تھی اور النور ما غشى مقتداه محبوب جس نور نے آپ کے آقا و مقتدا محبوب خداً المولى، واختفى تحت کو ڈھانپا تھا اُسی نور نے آپ کو بھی ڈھانپا ہوا صلى الله شعشعان نور الرسول و فیوضه تھا اور آپ رسول اللہ ﷺ کے نور کے ۳۲) العظمى۔وكان ممتازا من لطيف سائے اور آپ کے عظیم فیوض کے نیچے سائر الناس في فهم القرآن چھپے ہوئے تھے۔اور فہم قرآن اور سید الرسل، وفي محبة سيد الرسل وفخر فخر بنی نوع انسان کی محبت میں آپ تمام نوع الإنسان۔ولما تجلى له لوگوں سے ممتاز تھے۔اور جب آپ پر النشأة الأخروية والأسرار الإلهية، أخر وى حيات اور الہی اسرار منکشف ہوئے نفض التـعـلـقــات الدنيوية، تو آپ نے تمام دنیوی تعلقات توڑ دیئے