سلسلہ احمدیہ — Page 840
840 28 ستمبر بیسکاٹون میں ایک اخبار اور ٹی وی کے نمائندہ نے حضور کا انٹرو یولیا 29 ستمبر : ایڈمنٹن میں حضور نے CJCA ریڈیو پر لائیو انٹرویو دیا۔بعد ازاں پریس کانفرنس۔سے خطاب فرمایا۔شام کو جماعت کی طرف سے استقبالیہ میں شرکت فرمائی۔رات کو حضور نے CTV پر لائیو انٹرویو دیا ย 30 ستمبر : حضور نے انسانیت کے مستقبل“ کے عنوان پر ایک لیکچر دیا یکم اکتوبر : حضور نے کیلگری کے ایک ہوٹل میں ایک استقبالیہ سے خطاب فرمایا جس کے بعد سوالوں کے جواب دیتے 14اکتوبر : وینکوور میں حضور نے ایک استقبالیہ تقریب میں خطاب فرمایا جس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب فرمایا۔شام کو احباب جماعت کے ساتھ مجلس عرفان منعقد کی 15 اکتوبر : حضور نے Vancouver Sun اخبار کے نمائندہ کو تفصیلی انٹرویو دیا اور ٹی وی پر ایک لائیو انٹرویو دیا 8 19اکتوبر : مجلس انصار اللہ بھارت کا سالانہ اجتماع قادیان میں منعقد ہوا۔حضور نے اس موقع کے لئے خصوصی پیغام عطا فر مایا 10 تا 12 اکتوبر: مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کا سالانہ اجتماع قادیان میں منعقد ہوا۔اجتماع پر مجلس شوریٰ بھی منعقد ہوئی اور حضور کا پیغام موصول ہوا 17 اکتوبر: ایل سلواڈور میں زلزلہ زدگان خصوصا یتامیٰ کی امداد اور کفالت کی تحریک 17 اکتوبر : کالیکٹ کیرالہ (انڈیا) میں مسجد احمدیہ کا افتتاح صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب نے کیا اکتوبر : حضور نے جرمنی، تعمیم اور ہالینڈ کا دورہ فرمایا 24 تا 26 اکتوبر : یورپ کی مجالس خدام الاحمدیہ کے تیسرے یورپین اجتماع کے موقع پر حضور کا اختتامی خطاب 2 نومبر : امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے عالمی سطح پر جہاد کی تحریک