سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 841 of 938

سلسلہ احمدیہ — Page 841

841 28 نومبر : پاکستانی احمدیوں کو پاکستان کے خلاف ہر کوشش کو ناکام بنانے کے لئے جہاد کی تحریک 18 تا20 دسمبر: جلسہ سالانہ قادیان کے انعقاد پر حضور" کا خصوصی پیغام پڑھا گیا 19 دسمبر : بچوں سے پہلے ماں باپ کی تربیت کا کام ذیلی تنظیموں کو سر انجام دینے کی تحریک کی *1987 2 جنوری: کوئٹہ اور ساہیوال کی جماعتوں کا ذکر کر کے اسیران کے لئے دعا کی تحریک 7 جنوری: لجنہ اماءاللہ بھارت کے لئے النصرت لائبریری کا سنگ بنیاد رکھا گیا 9 جنوری: سو سے زائد زبانوں میں تراجم قرآن اور دیگر لٹریچر کی اشاعت کی تحریک 16 جنوری: لجنہ اماءاللہ مرکزیہ کے دفاتر کی تعمیر کے لئے لجنات، انجمنوں اور مردوں کو 26 لاکھ روپے کی تحریک 16 جنوری: صد سالہ جوبلی منصوبہ میں نئے برسر روزگار احمدیوں کو شامل ہونے کی تحریک 30 جنوری تحریک کہ صد سالہ جوہلی سے پہلے ہر خاندان مزید ایک خاندان کو جماعت میں داخل کرے 6 فروری: صد سالہ جو بلی کے موقع پر ہر ملک میں ایک یادگار عمارت بنانے کی تحریک۔جنوبی امریکہ کے ممالک میں تبلیغ کے لئے تحریک جدید کو خصوصی توجہ کرنے کی تحریک 25 فروری: غلام ظہیر صاحب کی سوہاوہ ( جہلم) میں شہادت 27 مارچ: اللهمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ حُبَّكَ وَ حُبّ مَن يُحِبُّكَ وَ الْعَمَلَ الَّذِي يُبَلِّغُنِي حبَّكَ اللهُمَّ اجْعَلْ حُبَّكَ اَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ نَفْسي وَ مَالِي وَأَهْلِي وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ یاد کرنے اور بکثرت ورد کرنے کی تحریک 13اپریل : وقف ٹو کی تحریک کا اعلان 6 اپریل : دوشنبہ ہے مبارک دوشنبہ کی روشنی میں لندن میں کمپیوٹرائز ڈ پریس کا افتتاح ہوا انہی ایام میں نائیجیریا میں تین بادشاہوں نے احمدیت قبول کی 6 مئی: حضرت صاحبزادی نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی وفات بعمر 83 سال ہوئی