سلسلہ احمدیہ — Page 829
829 تحت مقابلہ مجالس بیرون میں اول آنے والی مجلس مغربی جرمنی کے قائد صاحب کو حضور نے انعام دیا دوسرے دن کی تقریر میں حضور نے فرمایا کہ دنیا کے 38 ممالک میں 240 رمشن کام کر رہے ہیں۔31 رنئی مساجد کی تعمیر ہوئی اختتامی خطاب میں عدل کے موضوع پر حضور نے سلسلہ وار خطاب کا دوسرا حصہ ارشاد فرمایا 27 دسمبر: افریقی ممالک کے قحط کی مصیبت سے نجات پانے کے لئے دعا کی تحریک دسمبر : عائلی معاملات سے متعلق فقہ احمد یہ حنفیہ ( پرسنل لاء) کی اشاعت ہوئی دوران سال حضور کی طرف سے اہل خانا کے لئے ہو میو پیتھی دواؤں کا عطیہ بھجوایا گیا +1984 4 جنوری: جماعت بینن کے کئی افراد کو پولیس نے احمدیت کی بنا پر گرفتار کیا۔14 جنوری کو ان کی رہائی ہوئی 6 جنوری: عرب بھائیوں کے لئے متضرعانہ دعاؤں کی تحریک 13 تا 15 جنوری: آل کیرالہ احمدیہ کا نفرنس منعقد ہوئی۔اس کے لئے حضور نے پیغام بھجوایا 3 فروری : یہود کے مسجد اقصی فلسطین کو بم سے اڑانے کی خبر پر حضور نے فرمایا کہ جماعت احمدیہ ان شعائر اللہ کی حفاظت کی خاطر ہر قربانی کے لئے تیار رہے 8 فروری : جلسہ سالانہ کے لئے مزید 500 / دیگوں کی تحریک 5 تا 24 فروری: حضور کا دورہ کراچی وسندھ فروری: روزنامه الفضل ربوہ کی اشاعت 7 ہزار سے بڑھا کر 20-15 ہزار کرنے کی تحریک 9 مارچ: دعا اللهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلما كثيرا۔۔۔کثرت سے پڑھنے کی تحریک 15 مارچ: حضور نے گلشن احمد نرسری (ربوہ) کا افتتاح فرمایا 15 مارچ: قادیان کے مضافات میں توسیع تبلیغ کے لئے مالی تعاون کی تحریک 18 مارچ: مجلس انصاراللہ بنگال کا پہلا سالانہ اجتماع اور سالانہ جلسہ منعقد ہوا