سلسلہ احمدیہ — Page 75
75 جائے، بلکہ حقیقی خوشی کا دن تو وہی ہو گا جب ساری دنیا رسولِ کریم ہو کے جھنڈے کے نیچے جمع ہو جائے گی۔اس طرح خلافت جوبلی کا جلسہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔تقریباً چالیس ہزار سے زائد لوگ اس بابرکت جلسے میں شریک ہوئے۔(۱۸) جماعت احمدیہ کے ابتدائی پچاس سال مکمل ہو چکے تھے۔اب اس الہی جماعت کی تاریخ کا ایک اور درخشندہ باب شروع ہورہا تھا۔اگلے چند برسوں میں جماعتی نظام میں مجلس انصار اللہ کا اضافہ ہوا اور تفسیر کبیر کی اشاعت کے آغاز کے ساتھ علمی افق پر ایک نیا سورج طلوع ہوا۔(!) ابراهیم ۸ (۲) روئیداد جلسه خلافت جو بلی مصنفہ حضرت عبدالرحیم صاحب درڈ ص ا ب (۳) جامع ترمذی باب مناقب علی بن طالب (۴) الوفا با حوال المصطفے از علامہ محمد بن علی جوزی باب فی ذکر را بیڈ ولواۃ حدیث ۱۳۶۰ تا ۱۳۶۴ (۵) روئیداد جلسہ خلافت جوبلی مصنفہ حضرت عبدالرحیم صاحب درد ص ب تاھ (۶) الفضل ۱۹دسمبر ۱۹۳۹ء ص ۲ (۷) الفضل ۲۴ دسمبر ۱۹۳۹ء ص ۲ (۸) الفضل ۲۷ دسمبر ۱۹۳۹ ء ص ۲۰۱ (۹) روئیداد جلسه خلافت جوبلی مصنفہ حضرت عبدالرحیم صاحب در ڈص ف (۱۰) مصنفہ حضرت مرزا بشیر احمد ص ۳۲۷ (۱۱) الفضل ۴ جنوری ۱۹۴۰ء ص ۳ ( الفضل ۳ جنوری ۱۹۴۰ء ص ۶ (۱۲) روئیداد جلسه خلافت جوبلی مصنفہ حضرت عبدالرحیم صاحب در خص زح (۱۳) الفضل ۳ جنوری ۱۹۴۰ء ص ۸، ۹ و روئیداد جلسه خلافت جوبلی در ز (۱۴) روحانی خزائن جلد ۲۰ ص ۳۰۵ (۱۵) الفضل ۴ جنوری ۱۹۴۰ء ص ۴۰۳ (۱۶) ال عمران ۱۲۰ (۱۷) الفضل ۴ جنوری ۱۹۴۰ءص (۱۸) الفضل ۳ جنوری ص ۲ (۱۹) تاریخ لجنہ جلد اول، دسمبر ۱۹۷۰ء ، ص ۴۵۰-۴۵۱