سلسلہ احمدیہ

by Other Authors

Page 682 of 753

سلسلہ احمدیہ — Page 682

682 میں میدانِ عمل میں ہی فوت ہو گئے اور وہیں ان کی تدفین کی گئی۔۱۹۶۳ء میں وکیل التبشیر مکرم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے انڈونیشیا کا دورہ فرمایا۔۱۹۶۵ء میں مکرم مولوی امام الدین صاحب انڈونیشیا کے رئیس التبلیغ مقرر ہوئے۔(۱) تاریخ انڈونیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۲۵ (۲) رپورٹ سالانہ صدرانجمن احمد یہ ۱۹۳۶ء۔۱۹۳۷، ص ۱۳۳ (۳) ریویو آف ریلیجنز جنوری ۱۹۴۷ء ص ۶۳ تا ۶۷ (۴) خالد ا پریل ۱۹۵۴ء ص ۲۴ ( ۵ ) الفضل ۷ مارچ ۱۹۵۲ء ص ۴ (1) تاریخ انڈونیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ۳۶، ۳۷ ( ۷ ) الفضل ۲۷ اگست ۱۹۴۶ء ص۳ (۸) تاریخ انڈو نیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۳۸ (۹) تاریخ انڈونیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۳۹ (۱۰) تاریخ انڈونیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۴۰ (۱۱) تاریخ انڈونیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۴۱ (۱۲) الفضل ۱۷ جنوری ۱۹۵۳ء ص ۵ (۱۳) تاریخ انڈونیشیا مشن مرتب کرده وکالت تبشیر ربوه ص ۴۹ و ۵۰ (۱۴) ریکارڈ وکالت تبشیر فائل حافظ قدرت اللہ صاحب ۱۹۵۵ء (۱۵) الفضل ۱۹ مارچ ۱۹۵۹ء ص ۳ ملیشیا: سنگاپور آج کے ملیشیا کے مغربی حصہ میں جب جماعت نے اپنی تبلیغی کاوشوں کا آغاز کیا تو یہ علاقہ رمشن کے تحت تھا۔سنگا پور میں جماعت کے مبلغ مکرم غلام حسین ایاز صاحب ایک بار یہاں کا دورہ کر رہے تھے تو وہاں پر اتفاقاً ان کی ملاقات ایک ہندوستانی احمدی مکرم شیر محمد صاحب سے ہو گئی۔جو ایک طویل عرصہ سے یہاں کی پولیس میں ملازم تھے۔یہ صاحب پوشیدہ طور پر تبلیغ بھی کرتے تھے۔چنانچہ ان کے زیر اثر ایک خاندان نے اس دورہ میں ہی بیعت کر لی۔ان میں سے ایک نوجوان مکرم زہدی صاحب دینی تعلیم کے لئے قادیان آئے اور یہاں پر آٹھ سال رہ کر تعلیم