شرح القصیدہ

by Other Authors

Page 22 of 198

شرح القصیدہ — Page 22

شرح القصيده ۲۲ ٢٠ وَ نَبِيُّنَا حَقٌّ وَ إِنِّي شَاهِدٌ اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں اور میں گواہ ہوں وَ قَدِ اقْتَطَفْتُ قَطَائِفَ اللَّقْيَانِ اور میں آپ کی ملاقات کے ثمرات سے بہرہ مند ہوا ہوں۔- وَ رَأَيْتُ فِي رَيْعَانِ عُمْرِى وَجْهَهُ اور میں نے آغاز جوانی میں آپ کا روئے مبارک دیکھا ثُمَّ النَّبِيُّ بِيَقَظَتِي لَا قَانِي پھر آپ نے عین بیداری کی حالت میں مجھے شرف ملاقات بخشا الي لَقَد أُحْيِيتُ مِنْ احْيَائِهِ یقیناً میں آپ کے زندہ کرنے سے زندہ ہوا ہوں واها لاعجازِ فَمَا أَحْيَانِي سبحان اللہ ! کیا اعجاز ہے اور مجھے کیا خوب زندہ کیا ہے - يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيَّكَ دَائِمًا اے میرے اپنے نبی بھیج ہمیشہ درود في هذِهِ الدُّنْيَا وَ بَعْثٍ ثَانٍ اس دنیا میں بھی اور دوسرے عالم میں بھی