شرح القصیدہ — Page 21
شرح القصيده ۲۱ -٥٦ هَا إِن تَظَنَّيْتَ ابْنَ مَرْيَمَ عَائِشَا دیکھو اگر تم بھی ابن مریم کو زندہ خیال کرتے ہو فَعَلَيْكَ إِثْبَاتًا مِّنَ الْبُرْهَانِ تو دلیل سے ثابت کرنا تمہارا فرض ہے - ه - أَفَأَنتَ لَاقَيْتَ الْمَسِيحَ بِيَقْظَةٍ کیا تم بھی بیداری میں حضرت مسیح سے ملے ہو ؟ او جَاءَكَ الْأَنْبَاءُ مِنْ يَقْظَانِ یا کسی جیتے جاگتے نے تمہیں خبر دی ہے کہ وہ زندہ ہیں ؟ ٥- أنظرُ إِلَى الْقُرْآنِ كَيْفَ يُبَيِّنُ قرآن کو دیکھو کہ وہ اُن کی وفات کیسے واضح طور پر بیان کرتا ہے أ فَأَنْتَ تُعْرِضُ عَنْ هُدَى الرَّحْمنِ کیا تم رحمان کی ہدایت سے منہ پھیرتے ہو ؟ وه فَاعْلَمُ بِأَنَّ الْعَيْشَ لَيْسَ بِقَابِتِ جان لو کہ (کسی کی زندگی قائم و دائم نہیں۔بل ماتَ عِيسَى مِثْلَ عَبْدِ فَانٍ بلکہ عیسی بھی ایک فانی بندے کی طرح فوت ہو چکے ہیں