شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 49 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 49

۴۹ ہم نے ارادہ کر دیا ہے کہ جو لوگ اس سرزمین میں کمر درد سمجھے گئے ہیں ان پر احسان کریں اور ان کو تمام نعمتوں کا وارث بنا دیں۔قرآن مجید کی یہ پیش گوئیاں کس شان سے پوری ہوئیں اور قرآن اور آنحضرت کی قوت قدسیہ نے چند سالوں کے اندر کتنی حیرت انگیز تبدیلی روئے زمین پر پیدا کر ڈالی۔یہ مذہبی تاریخ کا ایک کھلا ورق ہے۔قرآن کا پیدا کردہ انقلاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے دو لفظوں میں اس کا بلیغ نفسشہ کھینچا ہے۔فرماتے ہیں:۔جب ہمارے بزرگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں ظاہر ہوئے تو ایک انقلاب عظیم دنیا میں آیا اور تھوڑے ہی دنوں میں تو انقلاب ده جزیره عرب جو بحر بت پرستی کے اور کچھ بھی نہیں جانتا ایک سمندر کی طرح خدائی توحید سے بھر گیا۔" پھر فرماتے ہیں :۔د چشمه معرفت خاتمه مت) کیا یہ حیرت انگیز ماجرا نہیں کہ ایک ہے زہر ، بے زور بے کسی اقی، تقیم، تنہا ، غریب ایسے زمانہ میں کہ جن میں کہ ہر ایک قوم پوپر کی پوری طاقت مالی اور فوجی اور علمی رکھتی تھی میں روشنی تعلیم لایا کہ اپنی برا این قاطعہ اور مجھے وا صفحہ سے ( I