شانِ قرآنِ مجید — Page 48
وَالْبَحْرِ ) روم : (۲۱) کا نظارہ پیش کر رہی تھی اور منصو ا عرب جہالت اور تاریکی اور گمراہی میں غرق تھا۔مگر اس ظلماتی زمانہ میں کتاب اللہ نے قبل از دوست ۴۹ قرآن مجید کے طفیل ایسا تغیر، عظیم ہو گا کہ یہ زمین ہی بدل جائے گی اور دنیا کے نقشہ پر ایک نئی زمین ، ایک نیا آسمان اور ایک نیا نظام قائم ہو جائے گا۔پھر قرآن مجید ہی نے یہ خبر دی کہ فِیهِ ذِكْرُكُمْ (الانبیا (۱) کر اسے دنیا بھر کے کمزور اور ہے زیرہ اور بے زور مسلمانو ا جو حقیر اور کمزور سمجھے جاتے ہو قرآن تمہیں شہرت اور عزت کے بلند مینا تہ تک پہنچا ویگا۔- نیز تبايا: في بُيُوتٍ أَذِنَ الله أَن تُرْفَعَ رَيُذْكَرَنِيْها اسمة۔رنور : ٢٠) یعنی تین گھروں میں نور قرآنی ہو گا دو دین ودنیا کی تمام رفعتوں تک پہنچیں۔اور خدا کے ذکر اور اس کی عبادت سے ہر وقت محمود رہیں گے۔اسی طرح پیش گوئی فرمائی: وَتُرِيدُ اَنْ نَمْنَ فِي الْأَرْضِ وَنَجْعَلَهُم اَئِمَّةً وَنَجْعَلَهُم الارين۔(قصص (۲)