شانِ قرآنِ مجید — Page 50
۵۰ سب کی زبان بند کر دی اور بڑے بڑے لوگوں کی جو حکیم بنے پھرتے تھے اور فیلسوف کہلاتے تھے فاش غلطیاں نکالیں اور پھر با وجود ہے کسی اور غریبی کے زور بھی ایسا کھایا کہ بادشاہوں کو تختوں سے گیا دیا اور انہیں تختوں پر غریبوں کو بٹھایا۔۔۔آج دنیا میں وہ کونسی کتاب ہے جو ان سب باتوں میں قرآن شریف کا مقابلہ کر سکتی ہے؟" ریز امین احمدیہ حصہ دوم ها ) وده تاریخ قیصر و کسری ده کرد فر شاهانه ہوا سب کچھ فنا جو نبی محمد کے گدا پہنچے کچھ صحابہ اور انوار قرآنی کی اشاعت Y صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اندر یہ بھاری انقلاب چونکہ قرآن مجید ہی کی بدولت واقع ہوا تھا اس لئے وہ اس پاک کلام پر جان و دل سے خدا ہو گئے اور عاشقانہ جوش سے اس کے اندارد تعلیمات کی اشاعت کے لئے جان تک کی بازی لگا دی۔چنانچہ حضرت مہدی موجود علیہ السلام فرماتے ہیں :- ان کی ہمت کی دینی خدمات کے۔اسے بور ہو گئیں۔اور وہ دعوت اسلام کے لئے ممالک شرقیہ اور مغربیہ تک پہنچے اور ملت محمدیہ کی اشاعت کے لئے بلاد جنوبیہ اور شمالیہ کی طرف