شانِ قرآنِ مجید — Page 16
14 مرفاروق رضی اللہ عنہ کو جب یہ بات پہنچی تو آپ نے فرمایا کہ یہ آیت جمعہ کو عرفہ کے دن نازل ہوئی اور بحمد اللہ یہ دونوں دن ہمارے لئے عید کے دن تھے۔دور منشور جلد ۲ ما، یقیناً نوع انسان اور بالخصوص امت مسلمہ کے لئے اسی بڑی دائمی عید او ر کیا ہوسکتی تھی کہ اسے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ کام و شکل کتاب نصیب ہوئی " کروڑھیاں ہو تو کر دوں فدا محمد۔وضاحت کہ اس کے لطف و عنایات کا شمار ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کامل کتاب ہونے کی وضاحت بڑے سادہ اور آسان پیرایہ میں کی ہے۔فرمایا : - + یورپین لوگ ایک قوم سے معاہدہ کرتے ہیں اسکی ترکیب عبادت اس طرح رکھ دیتے ہیں کہ در از عرصہ کے بعد بھی کی ضرور توں اور واقعات کے پیش آنے پر بھی اس میں استدلال اور ستنباط کا سامان موجود ہوتا ہے۔ایسا ہی قرآن شریف میں آئندہ کی ضرورتوں کے مواد اور سامان موجود ہیں " پھر فرماتے ہیں :- " لفوظات جلد ۳۳۲ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس ملک کے لئے نہ صرف یوں کر کے بھیجا جبکہ اس ملک کا بادشاہ بھی بتا دیا اور قرآن شریف کو