شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 15 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 15

(۳) قرآن مجید بے نظیر کتاب ہے۔(۵) قرآن مجید عالمگیر کتاب ہے۔(4) قرآن مجمود الصعربی کتاب ہے۔اب کی یہ مایت وقت سے اس اجمال کی تفصیل عرض کرتا ہوں۔دما۔توفيقي إلا بالله العلى العظيم۔F کامل کتاب قرآن مجید کی پہلی فضیلت یہ ہے کہ وہ ایک کال کتاب ہے۔جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا ہے :- اليَوْمَ المَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَاَتْمَـ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلَامَ هـ رال آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر پوری کر دی ہے اور تمہارے لئے دین اسلام پسند کر لیا ہے۔اُمت مسلمہ کے لئے وائمی عید 4۔بخاری شریف میں لکھا ہے یہودیوں نے کہا کہ اگر یہ آیت ہم پر ناندل کی جاتی نے کہ اگر یہ و ہم عید مناتے (بخاری کتاب التفسیر جلو س مصرى مث ا خلیفہ الترمينول حضرت -