شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 11 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 11

¡ ال سیح موعود ی پالاسلام فرماتے ہیں کہ جود پر لگا کہ اس مبارک لفظ میں نہ بر دست پیش گوئی ہے وہ یہ ہے کو بھی قرآن یعنی پڑھنے کے لائق کتاب ہے اور ایک زمانہ میں تو اور بھی زیادہ پڑھنے کے قابل کتاب ہو گی جب کہ اور کتابیں بھی پڑھنے ے میں اس کے ساتھ شریک کی جائیں گی اس وقت اسلام کی حرمت بچانے کے لئے اور بطلان کا استیعمال کرنے کے لیئے یہی ایک کتاب پڑھنے کے قابل ہوگی۔اس وقت قرآن کریم کا حربہ ہاتھ میں لو تو تمہاری فتح ہے۔اس نور کے آگے کوئی ظلمت ٹھہر نہ سکے گی یہ لفوظات جلدمام حضرت اقدس نے قرآنی ناموں میں سے بعض کا انتخاب کر کے ازالہ او نام میں ان کا نصیح و بلیغ اور با محاورہ ترجمہ بھی کیا ہے۔فرماتے ہیں :- قرآن کریم کی شان بیند جو اسی کے بیان سے ظاہر ہوتی ہے مندرجہ ذیل صفات قرآن کریم کے غور سے پڑھے اور پھر انصافا خود ہی کہو کہ کیا مناسب ہے کہ اس کلام کو چھوڑ کر کوئی اور ہادی یا حکم مقرر کیا جائے اور وہ آیات یہ ہیں تو آگئے مصور نے مختلف آیات کے ٹکڑے درج کئے ہیں ان تراری ان هذا القرآنَ يَهْدِى لِلَى هِى أقْوَمُ إِنَّ فِي هَذَا ات بلاغاً لقوم عابِدِينَ وَإنّه لهُ لَحَقِّ الْيَقين حكمةٌ بالِغَةٌ تِبْيَاء مَةٌ بَالِغَةٌ يَنيَا نَا يَكُل شيء