شانِ قرآنِ مجید

by Other Authors

Page 10 of 56

شانِ قرآنِ مجید — Page 10

" محمد رسول اله صل للہ علیہ وسلم پر ایمان کی وحی نازل فرمائی جس کا وہ ازل و سے فیصلہ فرما چکا تھا۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ فرماتے ہیں:- قرآن کریم کی اعلی اور اصفی نشان کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کیا جاتا اور نہ قرآن شریف کی خوبیاں اور اس کے کمالات اس کا حسن اپنے اندر ایک ایسی کشش اور جذب رکھتا ہے کہ ہے اختیار ہو ہو کر دل اس کی طرف چلے جائیں " ۲۱۹ دانیم (۳) آمار ما رچ نشانه بحواله نشان قرآن L قرآن مجید ایک ایسائی تاباں اور مہر درخشاں ہے کہ اسکی اور جو سچائی کی کہ میں اور اس کے منجانب اللہ ہونے کی ٹیکسی نہ کسی ایک کا یا دو بہنوں سے بلکہ ہزارہا پہلوؤں سے ظاہر ہو رہی ہیں " یاد فضائل قرآن کی کلید - اسماء قرآن LT- متن الرحمن (ص) در ان الوز از طیف در لطیف اور نہاں دو نہاں و حانی کیفیت کا کس قدر تصویر حاصل کرنے کے بعد اب آئیے ہم اس مضمون پر غور کریں کہ خدائے قرآن کی نظر میں قرآن مجید کی عظمت شان کیا ہے ؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے کمالات و فضائل معلوم کرنے کی کلید ان الہامی ناحق ان میں رکھدی ہے جو اس کے اندر درج ہیں۔معافی قرآنی کی محبت