شانِ قرآنِ مجید — Page 12
۱۲ نُورٌ عَلَى نُورٍ - فيفَاءُ لِمَا فِي الصُّدُورِ - الرَّحْمَنُ عَلَمَ الـ أنْزَلَ الكِتَابَ بِالْحَقِّ وَالْميزان - هُدًى لِلنَّاسِ وَبَنتِ من الهدى والفرقانِ إِنَّهُ لَقَوْل فَضلُ - لَا رَيْبَ فِيهِ وما أنزلنا عَلَيْكَ الْكِتَابَ الَّا لِتُبَيَّنَ لَهُمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا نِيْهِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُوْنَ۔فيهَا كُتب قيمة لايَاتِيهِ البَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ - هَذَا بَصَائِرَ لِلنَّاسِ وَهُدى وَرَحْمَةً لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ فَبَايَ حَدِيثٍ بَعْدَ اللهِ رَايَاتِهِ هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ - یعنی یہ قرآن اس را کاملی طرف ہدایت کرتا ہے جو نہایت سیدھی راہ ہے اس میں ان لوگوں کیلئے جو پر ستارہ میں حقیقی پرستش کی تعلیم ہے اور یہ ان کے لئے جو متقی ہیں کمالات تقوی کے یاد دلانے والا ہے۔یہ حکمت ہے جو کمال کو پہنچی ہوئی ہے اور یہ یقینی سچائی ہے اور اس پر ہر ایک چیز کا بیان ہے یہ نور علی نور اور سینوں کو شفا بخشنے والا ہے۔تم نے قرآن رحمن کو سکھایا ہے۔ایسی کتاب نازل کی جو اپنی ذات میں حق ہے اور حق کے وزن کے لئے ایک تراز د ہے وہ لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور اجمالی ہدایتوں کی اس میں تشریح ہے اور وہ اپنے دلائل کے ساتھ حق اور باطل میں فرق کرتا ہے اور وہ قول فصل ہے اور شک و شبہ سے لامل